. Surah Al-Mujadila # 11- 15 . اے ایمان والو جب تمہیں مجلسوں میں کھل کر بیٹھنے کو کہا جائے تو کھل کر بیٹھو الله تمیں فراخی دے گا اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ تم میں سے الله ایمان داروں کے اور ان کے جنہیں علم دیا گیا ہے درجے بلند کرے گا اور جو کچھ تم کرتے ہواللہ اس سے خبردار ہے (۱۱ O you who believe, when it is said to you, “Make room (for others) in the sittings”, then make room, and Allah will make room for you (in the Hereafter). And when it is said, “Rise up”, then rise up, and Allah will raise those, in ranks, who have believed and are given knowledge. Allah is well-aware of what you do. (11 اے ایمان والو جب تم رسول سے سرگوشی کرو تو اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ دے لیا کرو یہ تمہارے لیے بہتر اور زیادہ پاکیزہ بات ہے پس اگر نہ پاؤ تو الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے (۱۲ O you who believe, when you consult the Messenger in private, then offer something in charity before your consultation. That is better for you and purer. But if you find nothing (to offer), then Allah...