Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Golden words

Muskurahat

ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ھم سے ﺗﻮ ﺳﻼﻡ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﮨﻠﮑﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ بھی ﺻﺪﻗﮧ ﮨﮯ۔

Gunah ka aghaz

گناہ کا آغاز مکڑی کے جالے کے تار کی مانند نازک مگر انجام جہاز کے رسّے کی  طرح مضبوط اور ناقابل شکست ہے Start of a sin is delicate like spider web but its end is strong and unbeatable like a ship rope.

Gunah

گناہ کی قدرت حاصل ہونے پر خوش ہونا گناہ کرنے سے بدتر ہے To be happy on getting power to do sin is worst than doing sin

Nafs ki arastaghi

تمھارے نفس کی آراستگی کے لئے یہی کافی ہے کے جس چیز کو اوروں کے لئے ناپسند کرتے ہو اس سے خود بھی پرہیز کرو Its enough for the embellishment of your essence that you avoid the same thing which you dislike for others.

neki krne ki mittas

اگر تم ایک اچھا کام (نیکی) کرنے کی مٹھاس محسوس نہیں کرتے، تو جان لو کے تم نے وہ اچھا کام(نیکی) کیا ہی نہیں If you do not find the sweetness of doing a good deed then be aware that you have not done that deed.

Khushian

جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین باتوں کو مت بھولنا .. الله کو ، اسکی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو. when you start getting happiness then do not forget three things : Allah , his Creatures and your Limit

Rub

الحمد للہ رب العالمین ! وہ گھاس کا رب ہے، گھاس پر منہ مارتی گائے کا رب ہے، گائے پہ نظریں گاڑے شیر کا رب ہے، شیر کی کھال ڈرائنگ روم میں سجائے انسان کا رب ہے اور قبر میں انسانی جسم کو بڑے سلیقے سے decompose کرتے microbesکا رب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایک جان، ایک گروہ، ایک شہر، ایک دنیا کا رب نہیں ، رب العالمین ہے۔ میرے رب کی کائنات کی مثال ایک سمندر کی سی ہے جس کی حدیں کہکشاﺅں سے پرے جاتی ہیں اور جس کے پانی کا ہر قطرہ ایک پوری کائنات ہے۔ کائنات جس میں لاکھوں نہ نظر آنے والے وجود رہتے ہیں۔ ہر ایک وجود اتنا زندہ ہے کہ خواب دیکھتا ہے۔۔۔۔۔۔ مخلوقات کے ان خوابوں کا ایک لامتناہی دریا ہے جو ربِ باری تعالی کے دروازے کی طرف جاتا ہے اور ہر خواب پورا ہوتا ہے۔ ازل سے یہ دریا بہتا چلا آ رہا ہے۔ "نہ یہ مخلوق مانگنے سے تھکی ہے اور نہ میرا رب عطا کرنے سے رکا ہے۔ "

Gunah....

وہ گناہ جسکا تمہیں رنج ہو، اللہ کے نزدیک اُس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خُود پسند بنا دے ۔ The sin which makes you sad and repentant is more liked by Allah than the good deed which turns you arrogant.

Taqwa

A a j - K i - B a a t • تقوٰی ایک مضبوط قلعہ ہے اور فسق و فجور ایک کمزور چار دیواری ہے کہ جو نہ اپنے رہنے والوں سے تباہیوں کو روک سکتی ہے اور نہ اُنکی حفاظت کر سکتی ہے piety is a strong house of protection while impiety is a weak house which does not protect its people, and does not give security to him who takes refuge therein

qomon par zawal

• G O L D E N - W O R D S •• قوموں پہ زوال برے لوگوں کے بهونکنے سے نہیں بلکہ اچهے لوگوں کے خاموش رہنے سے آتا هے . Bad times comes on nations not because of bad people, but because of scilence of good people.

Bad bakht

• A a j - K i - B a a t • وہ شخص نہایت بدبخت ہے جو خود تو مر جائے مگر اس کا جاری کردہ گناہ نہ مرے Cursed is the person who died with sins related to him, behind him

sakht dil...

•• G O L D E N - W O R D S اگر تم محسوس کرو کے تمہارا دل سخت، جسم کمزور اور رزق کم ہو رہا ہے تو جان لو کے تم اس کام میں ملوث ہو جو تمہیں نہیں کرنا چاہیے. If you see that your heart is becoming hard and your body is becoming weak and your provision is decreasing,know that you are involved in that which doesn't concern yo