Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Aqwal

Alama ibn e tamia(R.A)

"جب تم کفار کو عروج پر دیکھو تو جان لو کہ ضرور انہوں نے مسلمانوں والی صفات اپنالی ہیں اور جب دیکھو کہ مسلمان ذلت و پستی میں ہیں تو جان لو کہ ضرور انہوں نے کفار کی بُری خصلتوں کو اپنالیا ہے " علامہ ابن تیمیہ رحمتہ الل ہ

Nafs

نفس وہ بھوکا کتا ھے جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئے اس وقت تک بھونکتا رھتا ھے جب تک وه غلط کام کروا نہ لے، اور جب انسان وه کام کر لیتا ھے تو یہ کتا سو جاتا ھے لیکن سونے سے پہلے ضمیر کو جگا جاتا ھے. امام غزالی رحمتہ الله علی ہ

Dosron ko kam khyal

شیخ سعدی بیان کرتےہیں اُنہیں بچپن میں عبادت کا بہت شوق تھا.میں اپنےوالد محترم کےساتھ ساری ساری رات جاگ کر ٖقرآن پاک کی تلاوت اور نماز میں مشغول رہتاتھا.ایک رات میں اور والد محترم حسب معمول عبادت میں مشغول تھےہمارےپاس ہی کچھ لوگ غافل پڑےفرش پہ سو رہےتھے،میں نےاُن کی یہ حالت دیکھی تواپنےوالد صاحب سے کہا کہ ان لوگوں کی حالت پہ افسوس ہے ان سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اُ ٹھ کےتہجد کی نفلیں ہی ادا کر لیتے. والد محترم نے میری یہ بات سُنی تو فرمایا: کہ بیٹا دوسروں کو کم درجہ خیال کرنے اور بُرائی کرنےسے بہتر تھا کہ تو بھی پڑ کے سو جاتا. (حکایات گلستان سعدی)

konsi dunya

تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو ؟ جس کا بہترین { مشروب مکھی کا تھوک} شہد ہے۔ اور بہترین لباس { کیڑے کا تھوک } ریشم ہے ۔ مجھے اس دنیا سے کیا لینا ؟ جس کے حلال میں حساب ہے ۔ اور حرام میں عذآب ہے ۔ { شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ }

Momeen ki 10 umda khaslatain

Aik Bazurg ne 50 saal books ka mutalea kiya....