Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Al-Quran

Surah furqan 63

رحمان کے (اصلی) بندے وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں اور جاہل اُن کے منہ آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام  (سورہ الفرقان 63)

Nigahain neche

آپ مومن مَردوں سے فرما دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھا کریں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کیا کریں، یہ ان کے لئے بڑی پاکیزہ بات ہے۔ بیشک اللہ ان کاموں سے خوب آگاہ ہے جو یہ انجام دے رہے ہیں پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 30

Surah Al-Baqarah 2, Verse 18

اور (اے نبی!) جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ  دیں کہ میں بہت قریب ہوں، ہر دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں ، جب بھی وہ مجھ سے دعا کرے، پس چاہیے کہ وہ بھی میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تا کہ ہدایت پائیں۔ Surah Al-Baqarah 2, Verse 18 6

Surah maeeda

تم پر حرام کیا گیا مُردار، خون، سُور کا گوشت، وہ جانور جو خدا کے سوا کسی اور کے نام پر ذبح کیا گیا ہو، وہ جو گھلا گھٹ کر، یا چوٹ کھا کر، یا بلندی سے گر کر، یا ٹکر کھا کر مرا ہو، یا جسے کسی درندے نے پھاڑا ہو سوائے اس کے جسے تم نے زندہ پاکر ذبح کر لیا اور وہ جو کسی آستا نے پر ذبح کیا گیا ہو نیز یہ بھی تمہارے لیے ناجائز ہے کہ پانسوں کے ذریعہ سے اپنی قسمت معلوم کرو یہ سب افعال فسق ہیں آج کافروں کو تمہارے دین کی طرف سے پوری مایوسی ہو چکی ہے لہٰذا تم اُن سے نہ ڈرو بلکہ مجھ سے ڈرو آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کر لیا ہے (لہٰذا حرام و حلال کی جو قیود تم پر عائد کر دی گئی ہیں اُن کی پابند ی کرو) البتہ جو شخص بھوک سے مجبور ہو کر اُن میں سے کوئی چیز کھا لے، بغیر اس کے کہ گناہ کی طرف اس کا میلان ہو تو بیشک اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے (3) سورة المائدة

Surah asrah

: اور زمین پر اتراتا ہوا نہ چل بے شک تو نہ زمین کو پھاڑ ڈالے گا او رنہ لمبائی میں پہاڑوں تک پہنچے گا.(سورة الإسراء

Surah kahaf 1

: سب تعریف الله ہی کو ہے جس نے اپنے بندے (محمد) پر (یہ) کتاب نازل کی اور اس میں کسی طرح کی کجی (اور پیچیدگی) نہ رکھی (سورۃ الکھف 1

Surah inaam 162

“: کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے(سورة الأنعام 162)”

Surah nisah 14

اور جو اللہ اور اس کے رسول کي نافرماني کرے اور اس کي کل حدوں سے بڑھ جائے اللہ اُسے آگ ميں داخل کرے گا جس ميں ہميشہ رہے گا (سورہ النساء 14)

Surah baqarah 212

کافروں کو دنیا کی زندگی بھلی لگتی ہے اور وہ ان لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں جو ایمان لائے حالانکہ جولوگ پرہیزگار ہیں وہ قیامت کے دن ان سے بالاتر ہوں گے سورة البقرة 212

Surah anfal 45

اے ايمان والو جب کسي فوج سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کي ياد بہت کرو کہ تم مراد کو پہنچو(سورہ انفال 45)

Surah bani israil

انسان کا حال یہ ہے کہ جب ہم اس کو نعمت عطا کرتے ہیں تو وہ اینٹھتا اور پیٹھ موڑ لیتا ہے، اور جب ذرا مصیبت سے دو چار ہوتا ہے تو مایوس ہونے لگتا ہے And when We bestow favor upon the disbeliever, he turns away and distances himself; and when evil touches him, he is ever despairing. (83 سورة بنی اسراعیل )   اے نبیؐ، ان لوگوں سے کہہ دو کہ "ہر ایک اپنے طریقے پر عمل کر رہا ہے، اب یہ تمہارا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ سیدھی راہ پر کون ہے Say, "Each works according to his manner, but your Lord is most knowing of who is best guided in way." (84 سورة بنی اسراعیل )

Surah Al-Fatiha # 6-7

.. Surah Al-Fatiha # 6-7 ہمیں سیدھا راستہ دکھا، اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے Take us on the straight path, The path of those on whom You have bestowed Your Grace, Not of those who have incurred Your wrath, nor of those who have gone astray.

O Allah

O Allah, I told You: “I’m in pain.” You said: do not despair of the mercy of Allah.” (Surah Zumar: 39:53) I told You: “nobody knows what is in my heart.” You said: “Verily, in the remembrance of Allah do hearts find rest” (Surah Rad: 13:28) I confided: “many people hurt me.” You said: “So pardon them and ask forgiveness for them” (Surah Imran 3:159) I let You know: “I feel alone.” You said: “We are closer to him [man] than [his] jugular vein.” (Surah Qaf: 50:16) I confessed: “My sins are so many.” You said: “And who can forgive sins except Allah?” (Surah Imran :3:135) I pleaded: “do not leave me.” You said: “so remember Me; I will re member you…” (Surah Baqarah: 2:152) I complained: “I’m facing a lot of difficulties in life.” You said: “And whoever fears Allah, He will make for him a way out.” (SurahTalaq: 65:2) I told You: “O Lord I need hope.” You said: “Indeed, with hardship [will come] ease.” (Surah Ash-Sharh 94:6) I confided to You: “I have many dreams that I wan...

Surah Al-Naml # 60

.. Surah Al-Naml # 60 بھلا کس نے آسمان اور زمین بنائے اور تمہارے لیے آسمان سے پانی اتار پھر ہم نے اس سے رونق والے باغ اگائے تمہارا کام نہ تھا کہ ان کے درخت اگاتے کیا الله تعالیٰ کے ساتھ کوئی اوربھی معبود ہے بلکہ یہ لوگ کجروی کر رہے ہیں Or the One who created the heavens and the earth and sent down for you water from the sky? Then We caused to grow with it gardens, full of glamour. It was not within your ability to grow their trees. Is there any god along with Allah? No, but they are a people who equate (others with Allah)

Surah Fatir # 15 - 17

. Surah Fatir # 15 - 17 .. اے لوگو تم الله کی طرف محتاج ہواور الله بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے. اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے. اور یہ بات الله تعالیٰ پر کچھ مشکل نہیں O men, you are the ones who need Allah, and Allah is Free-of-All-Needs, the Ever-Praised. If He so wills, He can do away with you and bring a new creation.For Allah, that is not something difficult.

Surah Fatir # 15 - 17

.. Surah Fatir # 15 - 17 .. اے لوگو تم الله کی طرف محتاج ہواور الله بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے. اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے. اور یہ بات الله تعالیٰ پر کچھ مشکل نہیں O men, you are the ones who need Allah, and Allah is Free-of-All-Needs, the Ever-Praised. If He so wills, He can do away with you and bring a new creation.For Allah, that is not something difficult.

Surah Al-Baqara#195

. Surah Al-Baqara#195 . اورالله کی راہ میں خرچ کرواور اپنے آپ کو اپنے ہاتھوںہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکیکرو بے شک الله نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے Spend in the way of Allah anddo not put yourselves into destruction, and do good. Of course, Allah loves those who do good.

Surah yousuf 94,95

جب قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا ان کے والد (یعقوب علیہ السلام) نے (کنعان میں بیٹھے ہی) فرما دیا: بیشک میں یوسف کی خوشبو پا رہا ہوں اگر تم مجھے بڑھاپے کے باعث بہکا ہوا خیال نہ کرو ، When the caravan left Egypt, their father said*, “Indeed I sense the fragrance of Yusuf, if you do not call me senile.” (* Prophet Yaqub said this in Palestine, to other members of his family. He could discern the fragrance of Prophet Yusuf’s shirt from far away They said, “By Allah, you are still deeply engrossed in the same old love of yours.” (94، 95 سورة يوسف)

Surah Al-Ahzab #47-48

. Surah Al-Ahzab #47-48 اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے خدا کی طرف سے بڑا فضل ہوگا، اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ ماننا اور نہ ان کے تکلیف دینے پر نظر کرنا اور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے So give good news to the believers that they are going to receive a huge bounty from Allah، And do not obey the infidels and the hypocrites, and just ignore any hurt (that afflicts you) from them, and place your trust in Allah. Allah is sufficient (for you) to take care of all matters.