Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Islamic Talimat

Various Islamic Words To Read On Different Events

There is no better religion than Islam on the face of the earth. This religion even guides you regarding little and simple things of your life.  Here are Various Islamic Words that you should read On Different Events like Mashallah, Subhanallah, Inshallah.

Janwaron se rehem dili

One of the Hadith about Kindness is "Those who are kind and considerate to Allah's creatures, Allah bestows His kindness and affection on them. Show kindness to the creatures on the earth so that Allah may be kind to you". Islam also teaches us about Kindness towards Animals. Here is a Hadith of Prophet Muhammad SAW which tells us how important it is to be kind towards animals.

Pardaa

پردہ اتنے ہتمام سے كيوں حالانكہ يہ اركان اسلام ميں شامل نہيں* كيا كوئى شخص يہ كہہ سكتا ہے كہ جب پردہ دين كے پانچ اركان ميں شامل نہيں ہے تو پھر اس كى اتنى اہميت بھى نہيں ؟ الحمد للہ: يہ بات غلط ہے، كيونكہ اللہ سبحانہ وتعالى نے عورت كے ليے پردہ كرنا فرض كيا ہے، اور يہ حكم اسے اپنى زينت كو چھپانے كے متعلق ہے، جس ميں عورت كا چہرہ اور سينہ اور باقى سارى زينت شامل ہے، اور يہ چيزاللہ تعالى نے اس كى حفاظت كے فرض كي ہے، اور اس ليے كہ عورت توہين آميز رويہ سے محفوظ رہے، اس ليے كہ عورت شہوت كا مقام ہے، اور اسے ديكھنا پرفتن ہے، لہذا جب وہ پردہ نہيں كريگى بلكہ اپنى زينت والى اشياء ظاہر كريگى تو شہوات اس كا پيچھا كرينگى، اور لوگ اس سے تعلق قائم كرنے اس كے پيچھے بھاگ نكليں گے، يہى چيز كثرت زنا اور اس كے اسباب ميں شامل ہے، اس ليے اللہ تعالى نے اسے ختم كرنے كے ليے عورت كو پردہ كرنے كا حكم ديتے ہوئے فرمايا: ﴿ اور آپ مومن عورتوں كو كہہ ديجئے كہ وہ بھى اپنى نگاہيں نيچى ركھيں اور اپنى شرمگاہوں كى حفاظت كريں، اور اپنى زينت كو ظاہر نہ كريں، سوائے اسكے جو ظاہر ہے، اوراپنے گريبانوں پر اپنى اوڑھنياں ڈالے ر...

Nabi(S.A.W) ka khutba hijattull widah

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجۃ الوداع اے لوگو! بے شک تمہارا رب بھی ایک ہے اور تمہارا باپ بھی ایک ہے ۔اگاہ رہو! کسی عربی کو کسی عجمی پر کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی سفید فام کو کسی سیاہ فام پر اور کسی سیاہ فام کو کسی سفید فام پر کوئی فضیلت حاصل نہیں۔ فضیلت کا معیار صرف تقوی ہے۔ تم میں سے اللہ کے نزدیک زیادہ عزت کا مستحق وہ ہے جو زیادہ حدود کا پابند ہے۔ سنو! ممکن ہے اس سال کے بعد تم مجھے نہ دیکھ سکو. سنو! ممکن ہے اس سال کے بعد تم مجھے نہ دیکھ سکو. سنو! ممکن ہے اس سال کے بعد تم مجھے نہ دیکھ سکو. ایک لمبے قد کاشخص جو قبیلہ شنوءۃ کا فرد لگتا تھا کھڑا ہوا اور اس نے کہا اے اللہ کے نبی پس ہم کیا کریں؟ آپ نے فرمایا، اپنے رب کی عبادت کرو (ایک روایت میں ہے کہ اپنے رب سے ڈرتے رہو) ، پانچ وقت کی نماز ادا کرو ، رمضان کے مہینے کے روزے رکھو، بیت اللہ کا حج کرو، پوری خوش دلی سے اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کرو اور اپنے حکمرانوں کی اطاعت کرو .ایسا کرو گے تو جنت میں دااخل ہو جاؤ گے .

Kalma e tayeeba

Duniya ka doka

ALLAH kin logon ko napasnd krta hai

insan pareshan hal aur pareshanion ke hal ka mutalashi

Taqwa kya hai?

Islam main khairat ki ahmiyat...

Quran aur science

Ghaibat islamic talimat ki roshni main

Moat......

کیا آپ نے اس دن کی تیاری کرلی ہے ؟؟ کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت " ہر جان موت کا مزه چکھنے والی ہے۔ سیدنا حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ نے اسی لیے دنیا کے تمام لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے: دنیا کی الٹی گنتی جاری ہے اور آخرت برابر بڑھی چلی آرہی ہے، دنیا وآخرت دونوں کے کچھ بیٹے ہیں لہذا آخرت کے بیٹے بن جاؤ۔ دنیا کے غلام نہ بنو، آج عمل ہو رہا ہے اور کل حساب کے دور سےگذرناہے۔ (بخاری معلقا) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہی خوب مثال دی ہے! فرماتے ہیں کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے یعنی یہاں جو بوؤگے، وہی کل قیامت کو کاٹو گے۔ دوسری حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (کن فی الدنیا کانک غریب اوعابر سبیل) "دنیا میں ایک اجنبی یا ایک مسافر کی طرح رہو۔"

Khutba hijjat ul widda

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حجتہ الوداع کے موقع پر رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں سے آخری خطبہ ارشاد فرمایا: فرمایا اے لوگو! شاید آئندہ سال اور اس کے بعد پھر کبھی تم سے یہاں ملاقات نہ ہو سکے جو تم میں غریب ہے اسے وہی کھلائو جو تم کھاتے ہو وہی پہنائو جو تم پہنتے ہو کہ سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کا حساب لے گا جو موجود ہے وہ انہیں بتا دیں جو موجود نہیں تم سب ایک آدم کی اولاد ہو اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جسے اللہ کا خوف ہی میں جو کچھ کہوں اسے غور سے سنو! ایام جاہلیت کے مقتولین کا قصاص اور دیت دونوں ختم کی جاتی ہیں یاد رکھو ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں مسلمانوں میں رنگ' نسل اور قبیلے کا کوئی امتیاز نہیں کوئی مسلمان کسی دوسرے کے مال پر ناجائز تصرف نہیں کرے گا ورنہ یہ ایک دوسرے پر ظلم ہو جائے گا لوگو غور سے سنو! جو چیز میں تم میں چھوڑے جا رہا ہوں وہ چیز نہایت واضع اور روشن ہے اور وہ ہے اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت! اگر اسے مضبوطی سے پکڑے رہو تو کبھی ٹھوکر نہ کھائو گے...

be shaumar naimatain

چند چیزوں کہ بارے میں مت سوچو جو الله نے تمہیں دعا مانگنے کہ باوجود نہیں دیں بلکہ ان بےشمار چیزوں کہ بارے میں سوچو جو الله نے تمہیں بنا مانگے ہے عطا کر دیں Don't only think about the few things, you didnt get from ALLAH after praying but Think of those beautiful,countless things that ALLAH gave you without asking

achai akhlaq...

بیشک اچھے اخلاق گناہوں کو اس طرح پگھلا دیتے ہیں جسے سورج جمے ہوۓ پانی کو پگھلا دیتا ہے Verily good morals melt sins just like the sun metls the frozen water

Jub tmhay khushiyan milny lagay

جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین باتوں کو مت بھولنا .. الله کو ، اسکی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو When you start receiving pleasures, do not forget three things. Allah, His creation and your status