کیا آپ نے اس دن کی تیاری کرلی ہے ؟؟
کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت
" ہر جان موت کا مزه چکھنے والی ہے۔
سیدنا حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ نے اسی لیے دنیا کے تمام لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے: دنیا کی الٹی گنتی جاری ہے اور آخرت برابر بڑھی چلی آرہی ہے، دنیا وآخرت دونوں کے کچھ بیٹے ہیں لہذا آخرت کے بیٹے بن جاؤ۔ دنیا کے غلام نہ بنو، آج عمل ہو رہا ہے اور کل حساب کے دور سےگذرناہے۔ (بخاری معلقا)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہی خوب مثال دی ہے! فرماتے ہیں کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے یعنی یہاں جو بوؤگے، وہی کل قیامت کو کاٹو گے۔
دوسری حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(کن فی الدنیا کانک غریب اوعابر سبیل)
"دنیا میں ایک اجنبی یا ایک مسافر کی طرح رہو۔"

Comments
Post a Comment