بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حجتہ الوداع کے موقع پر رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں سے آخری خطبہ ارشاد فرمایا:
فرمایا اے لوگو!
شاید آئندہ سال اور اس کے بعد پھر کبھی تم سے یہاں ملاقات نہ ہو سکے
جو تم میں غریب ہے اسے وہی کھلائو جو تم کھاتے ہو
وہی پہنائو جو تم پہنتے ہو
کہ سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کا حساب لے گا
جو موجود ہے وہ انہیں بتا دیں جو موجود نہیں
تم سب ایک آدم کی اولاد ہو اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جسے اللہ کا خوف ہی
میں جو کچھ کہوں اسے غور سے سنو!
ایام جاہلیت کے مقتولین کا قصاص اور دیت دونوں ختم کی جاتی ہیں
یاد رکھو ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں
مسلمانوں میں رنگ' نسل اور قبیلے کا کوئی امتیاز نہیں
کوئی مسلمان کسی دوسرے کے مال پر ناجائز تصرف نہیں کرے گا
ورنہ یہ ایک دوسرے پر ظلم ہو جائے گا
لوگو غور سے سنو!
جو چیز میں تم میں چھوڑے جا رہا ہوں وہ چیز نہایت واضع اور روشن ہے
اور وہ ہے اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت!
اگر اسے مضبوطی سے پکڑے رہو تو کبھی ٹھوکر نہ کھائو گے
پھر آپ نے تکمیل دین کے حوالے سے اس آیت کی تلاوت فرمائی
آج کے دن ہم نے تمہارے لئے دین کو مکمل کر دیااور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی اور تمہارے لئے دین اسلام کو پسند کر لیا
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب
صلی اللہ تعالیٰ علی محمد

Comments
Post a Comment