Skip to main content

Alama ibn e tamia(R.A)


"جب تم کفار کو عروج پر دیکھو تو جان لو کہ ضرور انہوں نے مسلمانوں والی صفات اپنالی ہیں اور جب دیکھو کہ مسلمان ذلت و پستی میں ہیں تو جان لو کہ
ضرور انہوں نے کفار کی بُری خصلتوں کو اپنالیا ہے "

علامہ ابن تیمیہ رحمتہ اللہ

Comments