Skip to main content

Mahshar ...

محشر میں سب سے پہلا حساب نماز کا :

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب لیاجائے گا ،
اگر نماز کا معاملہ درست رہا
تو دوسرے اعمال خیر بھی بارگاہ الہی میں مقبول ٹھہریں گے
ورنہ انہیں بھی رد کردیا جائے گا اور
اس شخص کو خسارے اور نقصان کا منہ دیکھنا پڑے گا ۔


 [ الطبرانی الاوسط

Comments