. Surah Al-Mujadila # 11- 15 .
اے ایمان والو جب تمہیں مجلسوں میں کھل کر بیٹھنے کو کہا جائے تو کھل کر بیٹھو الله تمیں فراخی دے گا اور جب کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جاؤ تم میں سے الله ایمان داروں کے اور ان کے جنہیں علم دیا گیا ہے درجے بلند کرے گا اور جو کچھ تم کرتے ہواللہ اس سے خبردار ہے (۱۱
O you who believe, when it is said to you, “Make room (for others) in the sittings”, then make room, and Allah will make room for you (in the Hereafter). And when it is said, “Rise up”, then rise up, and Allah will raise those, in ranks, who have believed and are given knowledge. Allah is well-aware of what you do. (11
اے ایمان والو جب تم رسول سے سرگوشی کرو تو اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ دے لیا کرو یہ تمہارے لیے بہتر اور زیادہ پاکیزہ بات ہے پس اگر نہ پاؤ تو الله بخشنے والا نہایت رحم والا ہے (۱۲
O you who believe, when you consult the Messenger in private, then offer something in charity before your consultation. That is better for you and purer. But if you find nothing (to offer), then Allah is Most-Forgiving, Very-Merciful. (12
کیا تم اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ دینے سے ڈر گئے پھر جب تم نے نہ کیا اور الله نے تمہیں معاف بھی کردیا تو (بس) نماز ادا کرو اور زکواة دو اور الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور جو کچھ تم کرتے ہو الله اس سے خبردار ہے (۱۳
Have you become afraid of offering charities before your consultation? So when you did not do so, and Allah has forgiven you, then establish Salah, and pay Zakah, and obey Allah and His Messenger. And Allah is well aware of what you do. (13
کیا آپ نے ان کو نہیں دیکھا جنہوں نے اس قوم سے دوستی رکھی ہے جن پر الله کا غضب ہے نہ وہ تم میں سے ہیں اور نہ ان میں سے اوروہ جان بوجھ کر جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں (۱۴
Have you not seen those who have friendship with a people with whom Allah is angry. They are neither of you nor of them. 9 They swear false oaths while they know. (14
الله نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بے شک وہ بہت ہی برا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں (۱۵
Allah has prepared a severe punishment for them. Indeed, evil is what they have been doing. (15
Comments
Post a Comment