Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2012

Sahi bukhari Hadees 617

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم (علیہ السلام) کریم بن کریم بن کریم بن کریم ہیں۔ Narrated Ibn Umar: The Prophet said, "The honorable is the son of the honorable, the son the honorable, i.e. Joseph, the son of Jacob, the son of Isaac, the son of Abraham, صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 617

Zindagi aur aqeeda

زندگی اور عقیدے میں فاصلہ رکھنے والا انسان منافق ہوتا ہے۔ ایسا شخص نہ گناہ چھوڑتا ہے نہ عبادت۔ اﷲ اُس کی سماجی یا سیاسی مجبوری ہوتا ہے، دینی نہیں۔ ایسے آدمی کے لیے مایوسی اور کربِ مسلسل کا عذاب ہوتا ہے۔  جو بے ضرر ہوگیا ‘ وہ فقیر ہوگیا… اور جو منفعت بخش ہوگیا وہ اللہ کا دوست ہوگیا. حضرت واصف علی واصف - رحمتہ الله علی The One who make distance between faith and life is a hypocrite.This kind of person never leave sins nor worshiping. "Almighty Lord" is a political and social Compulsion of him; not else. Thats why He is punished by frustration and constant pain of the world. The One who make distance between him and this perishable world is the one who become a "Faqeer(Lover of Lord)" . and whomever apply every rule of Lord in his life becomes a "Wali(A friend of ALLAH)" i [Hazrat Wasif Ali Wasif - Rehmatullah aliah

Surah youns 57

وگو ، تمہارے پاس تمہارے ربّ کی طرف سے نصیحت آگئی ہے ۔ یہ وہ چیز ہے جو دلوں کے امراض کی شفا ہے اور جو اسے قبول کر لیں ان کے لیے رہنمائی اور رحمت ہے ۔ (57)سورہ یونس Men! Now there has come to you an exhortation from your Lord, a healing for the ailments of the hearts, and a guidance and mercy for those who believe.

Main abubakkar pe sabqat nahi le skta

ہارون بن عبد اللہ بزاز بغدادی، فضل بن دکین، ہشام بن سعد، زید بن اسلم، اسلم، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقہ دینے کا حکم دیا۔ اتفاق سے ان دنوں میرے پاس مال بھی تھا۔ میں سوچنے لگا کہ آج میں ابوبکر سے سبقت لے گیا تو لے گیا۔ چنانچہ میں اپنا آدھا مال لے کر حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ گھر والوں کے لئے کیا چھوڑا؟ عرض کیا اتنا ہی جتنا ساتھ لایا ہوں۔ پھر ابوبکر آئے تو سب کچھ لے کر حاضر ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ گھر والوں کے لئے کیا چھوڑا؟ عرض کیا ان کے لئے اللہ اور اس کا رسول (حضرت عمر کہتے ہیں) اس پر میں نے کہا میں کبھی ان (ابوبکر) پر سبقت حاصل نہیں کر سکتا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ جامع ترمذی..جلد نمبر 2 / دوسرا پارہ / حدیث نمبر 1607 / حدیث مرفوع

Surah younus 58

اے نبی ﷺ ، کہو کہ ’’ یہ اللہ کا فضل اور اس کی مہربانی ہے کہ یہ چیز اس نے بھیجی ، اس پر تو لوگوں کو خوشی منانی چاہیے ، یہ اُن سب چیزوں سے بہتر ہے جنہیں لوگ سمیٹ رہے ہیں۔‘‘ (58)سورہ یونس Tell them (O Prophet!): 'Let them rejoice in Allah's grace and mercy through which this (Book) has come to you. It is better than all the riches that they accumulate

Surah younus 59

اے نبی ﷺ ، ان سے کہو ’’ تم لوگوں نے کبھی یہ بھی سوچا ہے کہ جو رزق اللہ نے تمہارے لیے اتارا تھا اس میں سے تم نے خود ہی کسی کو حرام اور کسی کو حلال ٹھہرا لیا ! ان سے پوچھو ، اللہ نے تم کو اس کی اجازت دی تھی؟ یا تم اللہ پر افترا کر رہے ہو؟(59)سوہ یونس Did you consider that the sustenance which Allah had sent down for you of your own accord you have declared some of it as unlawful and some as lawful? Ask them: 'Did Allah bestow upon you any authority for this or do you forge lies against Allah

Sahi bukhari 3686

‎:سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایاکہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے ہمراہ احد پہاڑ پر تشریف فرما ہوئے تو وہ اپنے مقدر پر ناز کرتے ہوئے فرط مسرت سے جھومنے لگا، حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے قدم مبارک مار کر اس سے فرمایا اے احد! تھم جا تجھ پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ایک صدیق اور دوشہید ہیں ۔ (صحیح بخاری شریف، 3686 ۔حدیث نمبر: 3686 اکثر آپ مدینۂ طیبہ میں وفات پانے اور جام شہادت نوش کرنے کی دعا کیا کرتے جیساکہ صحیح بخاری شریف میں حدیث پاک ہے: عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ - رضى الله عنه - قَالَ اللَّهُمَّ ارْزُقْنِى شَهَادَةً فِى سَبِيلِكَ ، وَاجْعَلْ مَوْتِى فِى بَلَدِ رَسُولِكَ - صلى الله عليه وسلم - . ترجمہ:اے اللہ ! تو مجھے اپنی راہ میں شہادت نصیب فرما،اور اپنے حبیب کے شہر مقدس میں میری وفات فرما- (صحیح بخاری،کتاب فضائل المدينة،باب كراهية النبى - صلى الله عليه وسلم - أن تعرى المدينة،حدیث نمبر:1890)

Surah younus 61

(اے رسول(ص)) آپ جس حال میں بھی ہوں اور قرآن میں سے جو کچھ بھی پڑھ کر سنائیں اور (اے لوگو) تم بھی جو کوئی کام کرتے ہو ہم ضرور تم پر ناظر و نگران ہوتے ہیں جب تم اس (کام) میں مشغول و منہمک ہوتے ہو۔ اور آپ کے پروردگار سے کوئی ذرہ بھر چیز بھی پوشیدہ نہیں ہے نہ زمین میں اور نہ آسمان میں۔ اور کوئی چیز خواہ ذرہ سے چھوٹی ہو یا اس سے بڑی مگر یہ کہ وہ ایک واضح کتاب میں موجود ہے۔ (61 سورة يونس)

Surah younus 60

جو لوگ اللہ پر یہ جھوٹا افترا باندھتے ہیں اُن کا کیا گمان ہے کہ قیامت کے روز ان سے کیا معاملہ ہوگا؟ اللہ تو لوگوں پر مہربانی کی نظر رکھتا ہے مگر اکثر انسان ایسے ہیں جو شکر نہیں کرتے۔(60)سورہ یونس Think how those who invent lies against Him will be treated on, the Day of Judgement? Allah is bountiful to men yet most of them do not give thanks

Sahi bukhari hadees no 606

(أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ) میں اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کے ذریعہ ہر شیطان و جاندار اور ہر ضرررساں نظر کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔ صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 606 ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسن و حسین پر یہ کلمات پڑھ کر پھونکا کرتے تھے اور فرمایا کرتے تھے کہ تمہارے باپ (ابراہیم) بھی اسماعیل و اسحاق پر یہ کلمات پڑھ کر دم کیا کرتے تھے (أَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ) ترجمہ میں اللہ تعالیٰ کے مکمل کلمات کے ذریعہ ہر شیطان و جاندار اور ہر ضرررساں نظر کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔ Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet used to seek Refuge with Allah for Al-Hasan and Al-Husain and say: "Your forefather (i.e. Abraham) used to seek Refuge with Allah for Ishmael and Isaac by reciting the following: 'O Allah! I seek Refuge with Your Perfect Words from every devil and from poisonous pe...

Behtareen auratian

عورتوں میں بہترین عورتیں وہ ہیں جنھیں نہ کسی نامحرم نے دیکھا ہو (پردہ والی عورتیں) اور نہ انہوں نے کسی مرد کو دیکھا ہو(نظروں کا حجاب). The best among the women are those who have not been seen by any forbidden (women with veil) and those who never seen any forbidden (veil of eyes)

Surah Al-Hadid #21 ..

.... Surah Al-Hadid #21 ... اپنے رب کی مغفرت کی طرف دوڑو اور جنت کی طرف جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کے برابر ہے ان کے لیے تیار کی گئی ہے جو الله اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے یہ الله کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور الله بڑے فضل والا ہے Strive with one another in hastening toward forgiveness from your Lord and toward a Garden whereof the width is as the width of the heavens and the earth, gotten ready for those who beiieve in Allah and His apostles. This is the grace of Allah; He vouchsafeth It Unto whomsoever He will; and Allah is Owner of mighty grace

Surah younus 51

کیا جب وہ تم پر آپڑے اسی وقت تم اسے مانو گے؟۔ اب بچنا چاہتے ہو؟ حالانکہ تم خود ہی اس کے جلدی آنے کا تقاضا کر رہے تھے ! (51)سورہ یونس Is it only when this chastisement has actually overtaken you that you will believe in it? (And when the chastisement will surprise you), you will try to get away from it, although it is you who had sought to hasten its coming

Behtareen

بہترین نیکی، پریشان حال کی مدد کرنا ہے بہترین سرمایا، جو آخرت کے لئے تیار کیا گیا ہو بہترین عمل، جس میں ریا کاری نہ ہو بہترین جہاد، نفس کو قابو میں رکھنا ہے بہترین دوست، جو نیکی کی طرف دعوت دے بہترین دعوت، جس میں غریبوں کو نظر انداز نہ کیا جائے بہترین زندگی، قناعت کی زندگی ہے بہترین انسان، جس کا اخلاق اچھا ہو

Shareefon ka shewa

شریفوں کا شیوا یکے بعد دیگرے احسانات اور کمینون کا شیوا بد کلامی ہوتا ہے۔ The manners of pious people is to do good where as the manners of footy people is slanging.

Surah Ar-Rahman # 06 - 10

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيم . Surah Ar-Rahman # 06 - 10  وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ (٦ اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں (۶ The stars and the trees adore. (6 وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ (٧ اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی (۷ And the sky He hath uplifted; and He hath set the measure, (7 أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِى ٱلۡمِيزَانِ (٨ تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو (۸ That ye exceed not the measure, (8 وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ (٩ اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ (۹ But observe the measure strictly, nor fall short thereof. (9 وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ (١٠ اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا (۱۰ And the earth hath He appointed for (His) creatures, (10

Allah ki tawajo

عبداللہ ابن عمر (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا، "اللہ، بڑی عزت اور شان والا ، اپنے بندے کی توبہ اس وقت بھی قبول کر لے گا جب اسکی موت کی کھرخراہٹ شروع ہو [ جامع ترمزی ] Narrated Abdullah Ibn Umar (RA) that The Prophet ﷺ said, "Allah, the Lord of honour and glory, will accept the repentance of His servant till his death-rattle begins." [Trimzi]

Surah younus 47

وَلِكُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلٌ ۚ فَاِذَا جَاۗءَ رَسُوْلُھُمْ قُضِيَ بَيْنَھُمْ بِالْقِسْطِ وَھُمْ لَا يُظْلَمُوْنَ 47؀ ہر اُمّت کے لیے ایک رسول ہے پھر جب کسی اُمت کے پاس اس کا رسول آجاتا ہے تو اس کا فیصلہ پورے انصاف کے ساتھ چکا دیا جاتا ہے اور اس پر ذرہ برابر ظلم نہیں کیا جاتا۔(47)سورہ یونس A Messenger is sent to every people; and when their Messenger comes, the fate of that people is decided with full justice; they are subjected to no wrong

Surah younus 49

وَيَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ 48  قُلْ لَّآ اَمْلِكُ لِنَفْسِيْ ضَرًّا وَّلَا نَفْعًا اِلَّا مَا شَاۗءَ اللّٰهُ ۭ لِكُلِّ اُمَّةٍ اَجَلٌ ۭاِذَا جَاۗءَ اَجَلُھُمْ فَلَا يَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَةً وَّلَا يَسْتَقْدِمُوْنَ 49 کہتے ہیں اگر تمہاری یہ دھمکی سچی ہے تو آخر یہ کب پوری ہوگی؟ (48)کہو ’’ میرے اختیار میں تو خود اپنا نفع و ضرر بھی نہیں ، سب کچھ اللہ کی مشیت پر موقوف ہے ۔ ہر اُمت کے لیے مہلت کی ایک مدت ہے ، جب یہ مدت پوری ہو جاتی ہے تو گھڑی بھر کی تقدیم و تاخیر بھی نہیں ہوتی۔‘‘ (49)سورہ یونس They say:'If what you promise is true, when will this threat be fulfilled?' Tell them: 'I have no power to harm or benefit even myself, except what Allah may will. There is an appointed term for every people; and when the end of their term comes, neither can they put it off for an hour, nor can they bring it an hour before

Surah toba 113

مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِO نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ایمان والوں کی شان کے لائق نہیں کہ مشرکوں کے لئے دعائے مغفرت کریں اگرچہ وہ قرابت دار ہی ہوں اس کے بعد کہ ان کے لئے واضح ہو چکا کہ وہ (مشرکین) اہلِ جہنم ہیںo (التَّوْبَة ، 9 : 113=]

Surah younus 46

وَاِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعْضَ الَّذِيْ نَعِدُھُمْ اَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَاِلَيْنَا مَرْجِعُھُمْ ثُمَّ اللّٰهُ شَهِيْدٌ عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَ 46 جن بُرے نتائج سے ہم اِنہیں ڈرا رہے ہیں ، ان کا کوئی حصہ ہم تیرے جیتے جی دکھا دیں یا اس سے پہلے ہی تجھے اٹھا لیں ، بہرحال انہیں آنا ہماری طرف ہی ہے اور جو کچھ یہ کر رہے ہیں اس پر اللہ گواہ ہے۔(46)سورہ یونس  Whether We let you see (during your lifetime) some of the chastisement with which We threaten them, or We call you unto Us (before the chastisement strikes them), in any case they are bound to return to Us. Allah is witness to all what they do

mujasima aur unchi qabr

ابو الھياج الاسدى بيان كرتے ہيں كہ مجھے على بن ابى طالب رضى اللہ تعالى عنہ نے كہا: " كيا ميں تجھے اس كام كے ليے روانہ نہ كروں جس كے ليے مجھے رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے بھيجا تھا ؟ كہ تمہيں جو مجسمہ بھى ملے اسے مٹا ڈالو، اور جو قبر اونچى ہو اسے برابر كر دو " صحيح مسلم حديث نمبر ( 969 ).

Dr. Israr Ahmad: Zindagi Or Mot Ki Haqeeqat 2 of 2

Dr. Israr Ahmad: Zindagi Or Mot Ki Haqeeqat 1 of 2

ilam ki iqsam -

Dr Israr Ahmad about Eid Milad un Nabi S.A.W.W

Shadi BaaRaat Jahez Sunnat Ya ..

insan pareshan hal aur pareshanion ke hal ka mutalashi

Taqwa kya hai?

Islam main khairat ki ahmiyat...

Quran aur science

Ghaibat islamic talimat ki roshni main

Nikah....

Tehzeebon Ka Tasadum By Dr. Israr Ahmed

Moat......

کیا آپ نے اس دن کی تیاری کرلی ہے ؟؟ کُلُّ نَفْس ذَائِقَۃُ الْمَوْت " ہر جان موت کا مزه چکھنے والی ہے۔ سیدنا حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ نے اسی لیے دنیا کے تمام لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے: دنیا کی الٹی گنتی جاری ہے اور آخرت برابر بڑھی چلی آرہی ہے، دنیا وآخرت دونوں کے کچھ بیٹے ہیں لہذا آخرت کے بیٹے بن جاؤ۔ دنیا کے غلام نہ بنو، آج عمل ہو رہا ہے اور کل حساب کے دور سےگذرناہے۔ (بخاری معلقا) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہی خوب مثال دی ہے! فرماتے ہیں کہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے یعنی یہاں جو بوؤگے، وہی کل قیامت کو کاٹو گے۔ دوسری حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (کن فی الدنیا کانک غریب اوعابر سبیل) "دنیا میں ایک اجنبی یا ایک مسافر کی طرح رہو۔"

Surah An-Nisa # 139

... Surah An-Nisa # 139 .. جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں، سو ساری عزت الله ہی کے قبضہ میں ہے Those who chose disbelievers for their friends instead of believers! Do they look for power at their hands? Lo! all power appertaineth to ALLAH.

Umer aur paisa...

اپنی عمر اور پیسے پر کبھی اعتبار مت کرنا. کیوں کہ جو چیز گنتی میں آ جاۓ وہ لازمی ختم ہونے والی ہے Do not rely on your age and money, because the thing which contains number surely come to end.

Surah younus 33

كَذٰلِكَ حَقَّتْ كَلِمَتُ رَبِّكَ عَلَي الَّذِيْنَ فَسَقُوْٓا اَنَّھُمْ لَا يُؤْمِنُوْنَ 33؀ (اے نبی ﷺ ، دیکھو ) اس طرح نافرمانی اختیار کرنے والوں پر تمہارے رب کی بات صادق آگئی کہ وہ مان کر نہ دیں گے۔ (33)سورہ یونس Thus the word of your Lord is fulfilled concerning the transgressors that they shall not believe

Surah younus 32

فَذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمُ الْحَقُّ ۚ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ اِلَّا الضَّلٰلُ ښ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ 32؀ تب تو یہی اللہ تمہارا حقیقی رب ہے ۔ پھر حق کے بعد گمراہی کے سوا اور کیا باقی رہ گیا؟ آخر یہ تم کدھر پھرائے جارہے ہو؟ (32) سورہ یونس Such, then, is Allah, your true Lord. And what is there after truth but error? How, then, are you being turned away

Surat Al-'Imran, Medinan, verses No: 8

. اے رب ہمارے! جب تو ہم کو ہدایت کر چکا تو ہمارے دلوں کا نہ پھیر اور اپنے ہاں سے ہمیں رحمت عطافرما بے شک تو بہت زیادہ دینے والا ہے Our LORD, Make Not Our Hearts To Swerve After That Thou Hast Guided Us; And Give Us Mercy From Thee; Thou Art The Giver. رَبَّنا لا تُزِغ قُلوبَنا بَعدَ إِذ هَدَيتَنا وَهَب لَنا مِن لَدُنكَ رَحمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الوَهّابُ Surat Al-'Imran, Medinan, verses No: 8

Surah younus 34

قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَاۗىِٕكُمْ مَّنْ يَّبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيْدُهٗ ۭ قُلِ اللّٰهُ يَبْدَؤُا الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيْدُهٗ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ 34؀ ان سے پوچھو ، تمہارے ٹھہرائے ہوئے شریکوں میں کوئی ہے جو تخلیق کی ابتدا بھی کرتا ہو اور پھر اس کا اعادہ بھی کرے ؟۔ کہو وہ صرف اللہ ہے جو تخلیق کی ابتدا بھی کرتا ہے اور اس کا اعادہ بھی ۔ پھر تم یہ کس اُلٹی راہ پر چلائے جارہے ہو؟(34)سورہ یونس Ask them: 'Is there any among those whom you associate with Allah in His divinity who brings about the creation of all beings in the first instance and will then repeat it?' Tell them: 'It is Allah Who brings about the creation of all beings and will then repeat it. How are you, then, being misled

Righteousness

Righteousness is this that one should believe in Allah ... and give away wealth out of love for Him to the near of kin and the orphans and the needy and the wayfarer and the beggars and for the emancipation of the captives (Al Qur'an - 2:17)

Surah alimran 199

وَإِنَّ مِن أَهلِ الكِتٰبِ لَمَن يُؤمِنُ بِاللَّهِ وَما أُنزِلَ إِلَيكُم وَما أُنزِلَ إِلَيهِم خٰشِعينَ لِلَّهِ لا يَشتَرونَ بِـٔايٰتِ اللَّهِ ثَمَنًا قَليلًا ۗ أُولٰئِكَ لَهُم أَجرُهُم عِندَ رَبِّهِم ۗ إِنَّ اللَّهَ سَريعُ الحِسابِ سورة آل عمران,١٩٩ And there are, certainly, among the People of the Book, those who believe in Allah, in the revelation to you, and in the revelation to them, bowing in humility to Allah. They will not sell the Signs of Allah for a miserable gain! For them is a reward with their Lord, and Allah is swift in account

Sura # 63 | Madina Al-Munafiqoon | 11 verses

وَأَنْفِقُوا مِنْ مَا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ أَحَدَكُمُ الْمَوْتُ فَيَقُولَ رَبِّ لَوْلَا أَخَّرْتَنِي إِلَىٰ أَجَلٍ قَرِيبٍ فَأَصَّدَّقَ وَأَكُنْ مِنَ الصَّالِحِينَ ___ اور جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس (وقت) سے پیشتر خرچ کرلو کہ تم میں سے کسی کی موت آجائے تو (اس وقت) کہنے لگے کہ اے میرے پروردگار تو نے مجھے تھوڑی سی اور مہلت کیوں نہ دی تاکہ میں خیرات کرلیتا اور نیک لوگوں میں داخل ہوجاتا ___ And spend out of what We have given you before death comes to one of you, so that he should say: My Lord! why didst Thou not respite me to a near term, so that I should have given alms and been of the doers of good deeds ___ سورة المنافقون Sura # 63 | Madina Al-Munafiqoon | 11 verses | The Hypocrites

Ghussa

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قوی وہ نہیں کہ جو (کشتی میں کسی  کو) پچھاڑے بلکہ قوی وہ ہے جو غصہ کے وقت اپنے آپ کو قابو میں رکھے۔ صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 1054 Narrated Abu Huraira:  Allah's Apostle said, "The strong is not the one who overcomes the people by his strength, but the strong is the one who controls himself while in anger

Jannat main jany se inkar

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''میری ساری امت جنت میں جائے گی سوائے اس کے جو انکار کردے۔'' پوچھا گیا: "اے اللہ کے رسول! کون انکار کرے گا؟" آپ نے فرمایا: ''جس نے میری اطاعت کی وہ جنت میں داخل ہوگیا اور جس نے میری نافرمانی کی تو اس نے یقیناً (جنت میں جانے سے) انکار کردیا۔''  (بخاری)  توثیق الحدیث:(24913،فتح)

Surah alimran 160

إِن يَنصُرْ‌كُمُ اللَّـهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ ۖ وَإِن يَخْذُلْكُمْ فَمَن ذَا الَّذِي يَنصُرُ‌كُم مِّن بَعْدِهِ ۗ وَعَلَى اللَّـهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ ﴿١٦٠﴾  اگر اللہ تمہاری مدد فرمائے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا، اور اگر وہ تمہیں بے سہارا چھوڑ دے تو پھر کون ایسا ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے، اور مؤمنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہئے، ( 160 سورة آل عمران)

ALLAH..

Islam....

Khana e kaaba

Darood shareef

اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــد ْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــد ْكما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــد ْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــد ْ كماباركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Khana kaaba خانہ کعبہ

~*~ KHANA KABA ~*~ خانہ کعبہ ~*~ خانہ کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔ خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔ خانہ کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔ خانہ کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔ خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔ خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔ خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کوپرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔ ♥ سبحان الله ♥ اے اللہ تیرا لا تعداد شکر ہے کہ تو نے ہمیں اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت میں پیدا کی

Surah anfal 59

فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ فَشَرِّدْ بِهِمْ مَّنْ خَلْفَهُمْ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُوْنَ 75؀وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا سَبَقُوْا ۭ اِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُوْنَ 59؀ And if you fear treachery from any people (with whom you have a covenant) then publicly throw their covenant at them. Allah does not love the treacherous. Let not the deniers of the truth be deluded that they will gain any advantage. Surely, they, can never overcome Us! اور اگر کبھی تمہیں کسی قوم سے خیانت کا اندیشہ ہو تو اس کے معاہدے کو علانیہ اس کے آگے پھینک دو، یقینًا اللہ خائنوں کو پسند نہیں کرتا ۔(58) منکرینِ حق اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ وہ بازی لے گئے، یقینًا وہ ہم کو ہرا نہیں سکتے۔(59)سورہ الانفال

Surah anfal 60

وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْـتَـطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّمِنْ رِّبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُوْنَ بِهٖ عَدُوَّ اللّٰهِ وَعَدُوَّكُمْ وَاٰخَرِيْنَ مِنْ دُوْنِهِمْ ۚ لَا تَعْلَمُوْنَهُمْ ۚ اَللّٰهُ يَعْلَمُهُمْ ۭوَمَا تُنْفِقُوْا مِنْ شَيْءٍ فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ يُوَفَّ اِلَيْكُمْ وَاَنْتُمْ لَا تُظْلَمُوْنَ 60؀ اور تم لوگ جہاں تک تمہارا بس چلے، زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیار بندھے رہنے والے گھوڑے اُن کے مقابلہ کے لیے مہیا رکھو تاکہ اس کے ذریعہ سے اللہ کے اور اپنے دشمنوں کو اور ان دُوسرے اعداء کو خوف زدہ کرو جنہیں تم نہیں جانتے مگر اللہ جانتا ہے۔ اللہ کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدل تمہاری طرف پلٹایا جائے گا اور تمہارے ساتھ ہرگز ظلم نہ ہو گا۔(60)سورہ الانفال Make ready for an encounter against them all the forces and well-readied horses you can muster that you may overawe the enemies of Allah and your own enemies and others besides them of whom you are unaware but of whom Allah is aware. Whatever you may spend in the cause of Allah shall be fully repaid to you, and yo...

Khutba hijjat ul widda

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حجتہ الوداع کے موقع پر رسول کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں سے آخری خطبہ ارشاد فرمایا: فرمایا اے لوگو! شاید آئندہ سال اور اس کے بعد پھر کبھی تم سے یہاں ملاقات نہ ہو سکے جو تم میں غریب ہے اسے وہی کھلائو جو تم کھاتے ہو وہی پہنائو جو تم پہنتے ہو کہ سب کو اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کا حساب لے گا جو موجود ہے وہ انہیں بتا دیں جو موجود نہیں تم سب ایک آدم کی اولاد ہو اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جسے اللہ کا خوف ہی میں جو کچھ کہوں اسے غور سے سنو! ایام جاہلیت کے مقتولین کا قصاص اور دیت دونوں ختم کی جاتی ہیں یاد رکھو ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے اور تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں مسلمانوں میں رنگ' نسل اور قبیلے کا کوئی امتیاز نہیں کوئی مسلمان کسی دوسرے کے مال پر ناجائز تصرف نہیں کرے گا ورنہ یہ ایک دوسرے پر ظلم ہو جائے گا لوگو غور سے سنو! جو چیز میں تم میں چھوڑے جا رہا ہوں وہ چیز نہایت واضع اور روشن ہے اور وہ ہے اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت! اگر اسے مضبوطی سے پکڑے رہو تو کبھی ٹھوکر نہ کھائو گے...

Surah anfal 61

وَاِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَتَوَكَّلْ عَلَي اللّٰهِ ۭاِنَّهٗ هُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ 61؀ اور اے نبیﷺ، اگر دشمن صلح و سلامتی کی طرف مائل ہوں تو تم بھی اس کے لے آمادہ ہو جاؤ اور اللہ پر بھروسہ کرو، یقینًا وہی سننے اور جاننے والا ہے۔(61)سورہ الانفال If they incline to peace, incline you as well to it, and trust in Allah. Surely He is All-Hearing. All-Knowing

Maghfirat ki dua

اللهم آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دعا کو کثرت سے پڑھا کرتے تھے ۔ ---------------------------------- اے اللہ پاک ! میں اپنے لئے اور اپنے سب بھائیوں ، بہنوں عزیزواقارب ، دوست احباب ، اپنے والدین اور اساتذہ سمیت ساری امت مسلمہ اور تمام اہل ایمان کےلئے تیرے فضل و کرم اور رحمت کے وسیلہ سے معافی و بخشش کا سوال کرتی ہوں ۔ اے اللہ پاک ہم سب کے ان تمام گناہوں سے درگزر فرما جو تیرے علم میں ہیں،ہمیں معاف فرما بیشک تو ہی سب سے ذیادہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے۔ اے اللہ پاک ہمیں دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں اپنی شان اور عظمت کے مطابق عطاء فرما اور ہمیں شیطان کے شرور سے بچا۔ مانگتی ہوں تیرے پاک نام کی برکت سے۔ آمین ثم آمین

Surah anfal 63

َ اَلَّفَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ ۭ لَوْ اَنْفَقْتَ مَا فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا مَّآ اَلَّفْتَ بَيْنَ قُلُوْبِهِمْ وَلٰكِنَّ اللّٰهَ اَلَّفَ بَيْنَهُمْ ۭاِنَّهٗ عَزِيْزٌ حَكِيْمٌ 63؀ اور مومنوں کے دل ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑ دیے۔ تم روئے زمین کی ساری دولت بھی خرچ کر ڈالتے تو اِن لوگوں کے دل نہ جوڑ سکتے تھے مگر وہ اللہ ہے جس نے ان لوگوں کے دل جوڑے، یقینًا وہ بڑا زبردست اور دانا ہے۔ (63)سورہ الانفال and joined their hearts. Had you given away all the riches of the earth you could not have joined their hearts, but it is Allah Who joined their hearts. Indeed He is All-Mighty. All-Wise

Surah anfal 62

وَاِنْ يُّرِيْدُوْٓا اَنْ يَّخْدَعُوْكَ فَاِنَّ حَسْبَكَ اللّٰهُ ۭهُوَ الَّذِيْٓ اَيَّدَكَ بِنَصْرِهٖ وَبِالْمُؤْمِنِيْنَ 62؀ۙ اور اگر وہ دھوکے کی نیت رکھتے ہوں تو تمہارے لیے اللہ کافی ہے۔ وہی تو ہے جس نے اپنی مدد سے اور مومنوں کے ذریعہ سے تمہاری تائید کی(62)سورہ الانفال And should they seek to deceive you, Allah is sufficient for you. He it is Who strengthened you with His succour and the believers

Maghfirat ki dua

اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے جــــو برائیــــوں سے محفــــوظ رکھنے والی پنــــاہ گاہوں کو مسمار کر دیتے ہیں اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے جــــــــو عــــــــذاب نــــازل ہــــونے کــــی وجــــہ بنتے ہیــــں اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے جــــو نعمتــــوں کــــو بــــدل کر انھیــــں آفت بنــــا دیتے ہیں اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے جــــو دعــــــــائیں قبــــول نہیــــں ہــــونے دیتے اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے جن کی وجــــہ سے رحمت کی امیــــد ختــــم ہو جاتی ہے اے الله ! میرے وہ تمام گناہ معاف کر دے جــــــــو مصیبتیــــں نــــازل کــــرتے ہیــــں اے الله ! میرے ان سارے گناہوں کو درگزر کر جــــــــو میــــں نے جــــــــان بوجــــھ کــــر کئے اور ان ساری خطاؤں سے در گزر کر جــــــــو میــــں نے بھــــولے سے کیــــں الہــــی آمیــــن !!!

Behtar musalman

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک شخص نے سوال کیا کہ مسلمانوں میں بہتر مسلمان کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہتر مسلمان وہ شخص ہے جس کی زبان اورجس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں‘‘۔ (صحيح بخاری، کتاب الرقاق، ج 5، ص 2379، رقم 6119) یعنی نہ وہ زبان سے مسلمانوں کو گزند تکلیف و اذیت پہنچائے اور نہ وہ ہاتھ سے مسلمانوں کو نقصان پہنچائے۔ سوال چونکہ مسلمانوں کے حوالے سے کیا گیا کہ مسلمانوں میں سے اچھا مسلمان کون ہے لہذا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سوال کا جواب بھی مسلمانوں کی نسبت سے عطا فرمایا۔ ایک اور مقام پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلمان اور مومن کی تعریف بیان فرماتے ہیں، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اَلْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لسَانِه وَيَدِه وَالْمُوْمِنُ مَنْ اَمِنَه النَّاسُ عَلٰی دِمَائِهِمْ وَاَمْوَالِهِمْ. (جامع ترمذی، کتاب الايمان عن رسول الله، ج 5، ص 17، رقم 2627) اس حدیث مبارکہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمان اور مومن کی تعریف بیان کی کہ مسلمان وہ ہے جس کی ز...

The 99 names of Allah

The 99 names of Allah 1 Allah (الله) The Greatest Name 2 Ar-Rahman (الرحمن) The All-Compassionate 3 Ar-Rahim (الرحيم) The All-Merciful 4 Al-Malik (الملك) The Absolute Ruler 5 Al-Quddus (القدوس) The Pure One 6 As-Salam (السلام) The Source of Peace 7 Al-Mu'min (المؤمن) The Inspirer of Faith 8 Al-Muhaymin (المهيمن) The Guardian 9 Al-Aziz (العزيز) The Victorious 10 Al-Jabbar (الجبار) The Compeller 11 Al-Mutakabbir (المتكبر) The Greatest 12 Al-Khaliq (الخالق) The Creator 13 Al-Bari' (البارئ) The Maker of Order 14 Al-Musawwir (المصور) The Shaper of Beauty 15 Al-Ghaffar (الغفار) The Forgiving 16 Al-Qahhar (القهار) The Subduer 17 Al-Wahhab (الوهاب) The Giver of All 18 Ar-Razzaq (الرزاق) The Sustainer 19 Al-Fattah (الفتاح) The Opener 20 Al-`Alim (العليم) The Knower of All 21 Al-Qabid (القابض) The Constrictor 22 Al-Basit (الباسط) The Reliever 23 Al-Khafid (الخافض) The Abaser 24 Ar-Rafi (الرافع) The Exalter 25 Al-Mu'izz (المعز) The Bestower of Honors 26 Al-M...

Jo log ALLAH ki rah main qatal kiye jaye

اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کئے جائیں انہیں ہرگز مردہ خیال (بھی) نہ کرنا، بلکہ وہ اپنے ربّ کے حضور زندہ ہیں انہیں (جنت کی نعمتوں کا) رزق دیا جاتا ہے. And do not (ever) think that those who are slain in the way of Allah are dead. They are rather alive in the Presence of their Lord. They are served with sustenance (comprising bounties of Paradise. Sura Āl ‘Imrān 169

zyada haqdar hai khidmat ka

ابوہریرہ (رضی الله تعالیٰ عنہ) نے روایت کیا ہے!! ایک صحابی نےرسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) سے پوچھا، "اے اللہ کے رسول! کون زیادہ حقدار ہے میری طرف سے خدمت کا؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا، "تمہاری ماں." اس آدمی نے کہا. "دوسرا کون ہے؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا، "تمہاری ماں." آدمی نے مزید کہا کہ، "کون ہے؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا، "تمہاری ماں." آدمی نے چوتھی بار پوچھا، "کون ہے؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا کہ، "تمہارا والد [بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:2 ]

azaab

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: لوگ جب برائی کو دیکھيں اور اسے ختم نہ کریں تو قریب ہے کہ الله ان سب کو عذاب کی لپیٹ میں لے لے. سنن ابن ماجہ 4005 جلد 5

Sunan ibn e maja hadees No 718

سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 718 حدیث مرفوع مکررات 25 بدون مکرر سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کلمات سے دعا مانگا کرتے تھے للَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَی وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِمَائِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّ قَلْبِي مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ کَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْکَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ ترجمہ : اے اللہ ! میں پناہ مانگتا ہوں دوزخ کے فتنہ سے اور دوزخ کے عذاب سے اور تونگری کے فتنہ کے شر سے اور ناداری کے فتنہ کے شر سے اور مسیح (کانے) دجال کے فتنہ کے شر سے۔ اے اللہ ! میری خطاؤں کو دھو ڈال برف اور اولوں کے پانی سے اور میرے دل کو خطاؤں سے ایسے صاف کر دیجئیے جیسے آپ نے سف...

panah manghna

سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 719 حدیث مرفوع مکررات 13 حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ فرمانے لگیں آپ یہ دعا مانگا کرتے تھے ُاْلھمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ ترجمہ :اے اللہ ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں ان کاموں کے شر سے جو میں نے کئے اور ان کاموں کے شر سے جو میں نے نہیں کئے ۔

burai ka khatma

رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو شخص کوئی برائی دیکھے اور ہاتھ سے ختم کر سکتا ہو تو ہاتھ سے ختم کر دے. اگر اس کی طاقت نہ ہو تو زبان سے (منع کرے اور سمجھائے) اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو دل سے (نفرت کرے اور اس کے خاتمہ کی خواہش رکھے) اور یہ سب سے کمزور ایمان ہے. سنن ابن ماجہ 4013 جلد 5

Surah Yunus #56

... Surah Yunus #56 .. وہی زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھر کر جاؤ گے It is He Who gives life, and causes death, and to Him you (all) shall return.

Tahamul....

تحمل ، طاقت کی سب سے بڑی علامت ہے اور بدلہ لینے کی خواہش کمزوری کی پہلی نشانی ہے. Tolerance is the highest degree of strength and desire to take revenge is the first sign of weakness.

Aib...

جس نے تجھے تیرے عیب بتاۓ اور اگر تجھے عقل ہے تو بیشک اس نے تجھ پر احسان کی انتہا کر دی. If someone tells you faults and if you have sense then surely he has done a great favour to you.

Bewa aur ghareeb ki daik bal...

....... H A D E E S ...... صفوان بن سلیم (رضی الله عنہ) سے روایت ہے کے رسول (صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا وہ شخص جس نے ایک بیوہ اور غریب کی دیکھ بھال کی وہ ایک الله کی راہ میں لڑنے والے مجاہد کی طرح ہے یا پھر اس شخص کی طرح جو دن کو روزہ رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے. [ بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:35 ] Narrated Safwan bin Salim (Razi Allah Ta'ala Anhu) Prophet ﷺ said "The one who looks after and works for a widow and for a poor person, is like a warrior fighting for Allah's Cause or like a person who fasts during the day and prays all the night." [ Bukhari: Book 8: Volume 73: Hadith 35 ]

Remembrance of Allah

Remembrance of Allah is certain knowledge of one's belief ('ilm al-iman), immunity from hypocrisy (baraa'at min al-nifaaq), a fortress against Shaytan (Husn min al-shaytaan), and a guarded refuge from the fire (Hirz min al-naar). (Muhammad (salAllahu alayhi wasalam))

Ilam wala.....

جس نے رب کے لیئے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے کیوں کہ علم کی پہچان عاجزی ہے اور جاہل کی پہچان تکبر ہے The one who has learnt to bow for his lord(ALLAH) is educated, because humbleness is the identity of knowledge and arrogance is the identity of ignorant

Sadqa...

....... H A D E E S ....... ابو موسیٰ(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے نبی(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا... لوگوں پر ایک وقت ایسا آے گا کے ایک شخص سونے/چاندی کا صدقہ لے کر ادھر ادھر پھرے گا لیکن اس(صدقے) کو کوئی قبول کرنے والا نہیں ملے گا. اور(تقریباً) چالیس عورتیں ایک آدمی کا پیچھا کریں گی اسکی پناہ حاصل کرنے کہ لئیے کیوں کہ مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت ہو گی [ مسلم، کتاب:5 ، حدیث:2207 ] Abu Musa(Razi Allah Ta'ala Anhu) reported Allah's Messenger ﷺ as saying, There would come a time for the people when a person would roam about with Sadaqa of gold, but he would find no one to accept it from him. And a man would be seen followed by forty women seeking refuge with him on account of the scarcity of males and abundance of females." [Muslim :: Book 5 : Hadith 2207]

Khush mizaji...

خوش مزاجی ہمیشہ خوبصورتی کی کمی کو پورا کر دیتی ہے لیکن خوبصورتی، خوش مزاجی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتی Good nature always completes the deficiency of beauty but Beauty can never complete the deficiency of Good nature.

be shaumar naimatain

چند چیزوں کہ بارے میں مت سوچو جو الله نے تمہیں دعا مانگنے کہ باوجود نہیں دیں بلکہ ان بےشمار چیزوں کہ بارے میں سوچو جو الله نے تمہیں بنا مانگے ہے عطا کر دیں Don't only think about the few things, you didnt get from ALLAH after praying but Think of those beautiful,countless things that ALLAH gave you without asking

Hadees e nabvi

انس (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ نبی(صلی اللہ علیہ واله وسلم) اکثر یہ دعا کیا کرتے تھے: "اے اللہ ہمیں دنیا میں وہ عطا فرما جو(ہمارے لئے) اچھا ہے،اور آخرت میں وہ عطا فرمانا جو اچھا ہوگا اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا" بخاری : : کتاب 8 : جلد 75 : : حدیث 398 Narrated Anas(Razi Allah Ta'ala Anhu) The most frequent invocation of Prophet ﷺ was: "O Allah! Give to us in the world that which is good and in the Hereafter that which is good, and save us from the torment of the Fire." [Bukhari :: Book 8 :: Volume 75 :: Hadith 398]

Surah An-Nasr # 03

 Surah An-Nasr # 03 تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے So glorify the Praises of your Lord, and ask His Forgiveness. Verily, He is the One Who accepts the repentance and Who forgives.

achai akhlaq...

بیشک اچھے اخلاق گناہوں کو اس طرح پگھلا دیتے ہیں جسے سورج جمے ہوۓ پانی کو پگھلا دیتا ہے Verily good morals melt sins just like the sun metls the frozen water

Behtar baat khuda ki taraf bulana

  Surah Fussilat # 33 اور اس سے بہتر کسی کی بات ہو سکتی ہے جو (لوگوں کو) خدا کی طرف بلائے اور خود (بھی) نیک عمل کرے اور کہے کہ میں فرمانبرداروں میں سے ہوں Who is better in speech than one who calls (men) to ALLAH, works righteousness, and says "I am of those who bow in Islam"?

Zakat khairat kisi bhi surat mal main kami nhi hote

ابو ھریرہ سے روایت ہے کے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا.. زکوة / خیرات کسی بھی صورت مال میں کمی نہیں کرتی، اور جو اپنے غلام کو معاف کر دے(آزاد کرنا) الله اسکی عزت میں اضافہ فرماتا ہے اور جو شخص عاجزی اپناۓ الله لوگوں کی نظر میں اسکی قدر بلند کر دیتا ہے [مسلم، کتاب: 32 حدیث:6264 ] Abu Huraira reported Prophet MUHAMMAD (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: Charity does not in any way decrease the wealth and the servant who forgives, Allah adds to his respect. and the one who shows humility, Allah elevates him in the estimation (of the people). [Sahih Muslim Book 032, Number 6264:]

Jub tmhay khushiyan milny lagay

جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین باتوں کو مت بھولنا .. الله کو ، اسکی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو When you start receiving pleasures, do not forget three things. Allah, His creation and your status

Muntakhib Ahadees