بہترین نیکی، پریشان حال کی مدد کرنا ہے
بہترین سرمایا، جو آخرت کے لئے تیار کیا گیا ہو
بہترین عمل، جس میں ریا کاری نہ ہو
بہترین جہاد، نفس کو قابو میں رکھنا ہے
بہترین دوست، جو نیکی کی طرف دعوت دے
بہترین دعوت، جس میں غریبوں کو نظر انداز نہ کیا جائے
بہترین زندگی، قناعت کی زندگی ہے
بہترین انسان، جس کا اخلاق اچھا ہو

Comments
Post a Comment