حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم (علیہ السلام) کریم بن کریم بن کریم بن کریم ہیں۔
Narrated Ibn Umar:
The Prophet said, "The honorable is the son of the honorable, the son the honorable, i.e. Joseph, the son of Jacob, the son of Isaac, the son of Abraham,
صحیح بخاری:جلد دوم:حدیث نمبر 617
Comments
Post a Comment