ابوہریرہ (رضی الله تعالیٰ عنہ) نے روایت کیا ہے!!
ایک صحابی نےرسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) سے پوچھا، "اے اللہ کے رسول! کون زیادہ حقدار ہے میری طرف سے خدمت کا؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا، "تمہاری ماں." اس آدمی نے کہا. "دوسرا کون ہے؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا، "تمہاری ماں." آدمی نے مزید کہا کہ، "کون ہے؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا، "تمہاری ماں." آدمی نے چوتھی بار پوچھا، "کون ہے؟" نبی (صلى الله عليه وسلم) نے کہا کہ، "تمہارا والد
[بخاری، کتاب:8 ، جلد:73 ، حدیث:2 ]

Comments
Post a Comment