اللهم آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة
حسنة وقنا عذاب النار
اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اس دعا کو کثرت سے پڑھا کرتے تھے ۔
----------------------------------
اے اللہ پاک ! میں اپنے لئے اور اپنے سب بھائیوں ، بہنوں
عزیزواقارب ، دوست احباب ، اپنے والدین اور اساتذہ سمیت
ساری امت مسلمہ اور تمام اہل ایمان کےلئے تیرے فضل و کرم
اور رحمت کے وسیلہ سے معافی و بخشش کا سوال کرتی
ہوں ۔ اے اللہ پاک ہم سب کے ان تمام گناہوں سے درگزر فرما
جو تیرے علم میں ہیں،ہمیں معاف فرما بیشک تو ہی سب سے
ذیادہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے۔
اے اللہ پاک ہمیں دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں اپنی شان اور
عظمت کے مطابق عطاء فرما اور ہمیں شیطان کے شرور سے
بچا۔ مانگتی ہوں تیرے پاک نام کی برکت سے۔ آمین ثم آمین

Comments
Post a Comment