سنن ابن ماجہ:جلد سوم:حدیث نمبر 719 حدیث مرفوع مکررات 13
حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا دعا مانگا کرتے تھے؟ فرمانے لگیں آپ یہ دعا مانگا کرتے تھے
ُاْلھمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ
ترجمہ :اے اللہ ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں ان کاموں کے شر سے جو میں نے کئے اور ان کاموں کے شر سے جو میں نے نہیں کئے ۔

Comments
Post a Comment