بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيم
. Surah Ar-Rahman # 06 - 10
وَٱلنَّجۡمُ وَٱلشَّجَرُ يَسۡجُدَانِ (٦
اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں (۶
The stars and the trees adore. (6
وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ (٧
اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی (۷
And the sky He hath uplifted; and He hath set the measure, (7
أَلَّا تَطۡغَوۡاْ فِى ٱلۡمِيزَانِ (٨
تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو (۸
That ye exceed not the measure, (8
وَأَقِيمُواْ ٱلۡوَزۡنَ بِٱلۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُواْ ٱلۡمِيزَانَ (٩
اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ (۹
But observe the measure strictly, nor fall short thereof. (9
وَٱلۡأَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡأَنَامِ (١٠
اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا (۱۰
And the earth hath He appointed for (His) creatures, (10

Comments
Post a Comment