Skip to main content

Posts

Showing posts from 2012

Surah Al-Naml # 60

.. Surah Al-Naml # 60 بھلا کس نے آسمان اور زمین بنائے اور تمہارے لیے آسمان سے پانی اتار پھر ہم نے اس سے رونق والے باغ اگائے تمہارا کام نہ تھا کہ ان کے درخت اگاتے کیا الله تعالیٰ کے ساتھ کوئی اوربھی معبود ہے بلکہ یہ لوگ کجروی کر رہے ہیں Or the One who created the heavens and the earth and sent down for you water from the sky? Then We caused to grow with it gardens, full of glamour. It was not within your ability to grow their trees. Is there any god along with Allah? No, but they are a people who equate (others with Allah)

Ibn-e-Majah, Book Al'zahad, Chaptar Alreya, Hadees:4194 ]

حضرت ابو سعیدؓ فرماتے ہیں کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کررہے تھے۔ اتنے میں رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) تشریف لائے اور فرمایا کہ: ”کیا میں تمہیں دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک بات سے آگاہ نہ کروں؟ ہم نے عرض کیا۔ ضرور یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ)! آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: ”شرک خفی دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو اور نماز کو اس لیے لمبا کرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے [ سنن ابن ماجہ، کتاب الزھد، باب الریا والسمعۃ، حدیث:4194 ] Narrated Abu Saeed ؓ that we were discussing about Dajjal when Prophet ﷺ came and asked " Shall I tell you about the biggest and dangerous temptation than Dajjal ?". We said, sure O Prophet ﷺ. Then the Prophet ﷺ said, its religious show-off which is more dangerous than dajjal, and it is that a man stand up for prayer/namaz and make it long because any person is watching him. [Ibn-e-Majah, Book Al'zahad, Chaptar Alreya, Hadees:4194 ]

Nafs ka tajruba aur farishton ka sharmana

..... * نفس کا تجربہ اور فرشتوں کا شرمانہ * ..... ایک دفعہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں آرام فرما رہے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ویسے ہی لیٹے رہے ۔۔۔حضرت ابوبکر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) بات کر کے چلے گئے۔ ۔ پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) لیٹے رہے حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) بات کر کے چلے گئے پھر حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم)ا اُٹھ بیٹھے اور اپنے کپڑے ٹھیک کر لئے۔ یہ دیکھ کر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بولیں۔۔ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ابوبکر(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور عمر(رضی اللہ تعالیٰ عنہ)کے لئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نہیں اٹھے۔لیکن عثمان (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے لئے اٹھ بیٹھے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا“ کیا میں اُس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی شرماتے ہیں“ ------ ایک دن امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی الله تعالیٰ عنہا کھجوروں کے باغ سے اس حال میں تشریف لا رہے تھے کہ لکڑیوں کا گٹھا

Tobah

Gharoor toot gaya magar koye martaba na mil

Gharoor toot gaya magar koye martaba na mila, sitam ke bad bhi kuch hasil jafa na mila, sir hussain(R.A) mila hay yazeed ko lakin shekast ye hay ke per bhi juka hua na mila

Ibn-e-Majah , Chapter: Misl-e-Duniya, Hadees:4110

حضرت سہل بن سعدؓ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم ذوالحلیفہ میں رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کے ساتھ تھے۔ اچانک آپ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے ایک مردہ بکری دیکھی جو اپنا پاؤں اوپر اٹھائے ہوئے پڑی تھی۔ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا تم کیا سمجھتے ہو؟ یہ بکری اپنے مالک کے لئے بیکار ( ذلیل ) ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے، یہ بکری اپنے مالک کے نزدیک جتنی حقیر ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا اس سے بھی زیادہ حقیر ہے۔ اور اگر اللہ تعالیٰ کے ہاں دنیا کی حیثیت اور قدر و قیمت مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ تعالیٰ کسی کافر کو اس دنیا سے کبھی بھی ایک قطرہ پینے کو نہ دیتا [ سنن ابن ماجہ، باب مثل الدنیا، حدیث:4110 ] Hazrat Sahl Bin Saad ؓ narrated that we were with Prophet ﷺ in Zul'Khalifa when we came across a dead goat. Prophet ﷺ said what do you understand ?. This goat is useless (humiliation) for its owner. By ALLAH, in whose hand is my life, this world is more useless for ALLAH than this goat is for his owner.

Sahi muslim jild soom:Hadees 2914 Hadees marfoh

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2914 حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 5

3 chezain

Huzoor aye to kya kya sath naimat le ke aye hain

حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے علی دیں گے شہادت وہ شجاعت لے کے آئے ہیں رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان کا وہ قرآن میں نور و ہدایت لے کے آئے ہیں خدا نے رحمت للعالمیں خود ان کو فرمایا قسم اللہ کی رحمت ہی رحمت کے کے آئے ہیں قناعت ، حریت ، فکر وعمل ، مہر و وفا ، تقوی وہ انساں کے لیے عظمت ہی عظمت لے کے آئے ہیں حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں

Kon kehta hey k pani ko tarastey thy Hussain RA

Kon kehta hey k pani ko tarastey thy Hussain RA, Un k honton ko tarasta rha piyasa pani...!

Sahi bukhari jild2 Hadees 778

Sahi Bukhari, Vol 1, & Mutafiq Alaih

عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ بندوں (کے سینوں سے) نکال لے بلکہ علماء کو موت دیکر علم کو اٹھائے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو جاہلوں کو سردار بنالیں گے اور ان سے (دینی مسائل) پوچھے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے فتوے دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسرں کو بھی گمراہ کریں گے۔ [ صحیح بخاری:جلد اول و متفق علیہ ] Narrated Abdullah Bin Umro Bin Aas ؓ that i heard Prophet ﷺ saying, ALLAH will not take up the knowledge (from the hearts) of people but He will make the guiders ( religious scholars) dead in their knowledge till there will be no (real knowledge) left. Then people will make ignorant as their guiders (for religious matters) and they will give fatwas without any knowledge and mislead both themselves and the people. [ Sahi Bukhari, Vol 1, & Mutafiq Alaih ]

Pardaa

پردہ اتنے ہتمام سے كيوں حالانكہ يہ اركان اسلام ميں شامل نہيں* كيا كوئى شخص يہ كہہ سكتا ہے كہ جب پردہ دين كے پانچ اركان ميں شامل نہيں ہے تو پھر اس كى اتنى اہميت بھى نہيں ؟ الحمد للہ: يہ بات غلط ہے، كيونكہ اللہ سبحانہ وتعالى نے عورت كے ليے پردہ كرنا فرض كيا ہے، اور يہ حكم اسے اپنى زينت كو چھپانے كے متعلق ہے، جس ميں عورت كا چہرہ اور سينہ اور باقى سارى زينت شامل ہے، اور يہ چيزاللہ تعالى نے اس كى حفاظت كے فرض كي ہے، اور اس ليے كہ عورت توہين آميز رويہ سے محفوظ رہے، اس ليے كہ عورت شہوت كا مقام ہے، اور اسے ديكھنا پرفتن ہے، لہذا جب وہ پردہ نہيں كريگى بلكہ اپنى زينت والى اشياء ظاہر كريگى تو شہوات اس كا پيچھا كرينگى، اور لوگ اس سے تعلق قائم كرنے اس كے پيچھے بھاگ نكليں گے، يہى چيز كثرت زنا اور اس كے اسباب ميں شامل ہے، اس ليے اللہ تعالى نے اسے ختم كرنے كے ليے عورت كو پردہ كرنے كا حكم ديتے ہوئے فرمايا: ﴿ اور آپ مومن عورتوں كو كہہ ديجئے كہ وہ بھى اپنى نگاہيں نيچى ركھيں اور اپنى شرمگاہوں كى حفاظت كريں، اور اپنى زينت كو ظاہر نہ كريں، سوائے اسكے جو ظاہر ہے، اوراپنے گريبانوں پر اپنى اوڑھنياں ڈالے ر

Iman

Iman is not something that I just 'perform' in a place of worship. Iman is life. Iman is how I interact with Allah during all the breaths that I take. (Shaykh Habib 'Ali al Jifri)

Volumn 001, Book 008, Hadith Number 345.

Volumn 001, Book 008, Hadith Number 345. ----------------------------------------- Narated By Abu Dhar : Allah's Apostle said, "While I was at Mecca the roof of my house was opened and Gabriel descended, opened my chest, and washed it with Zam-zam water. Then he brought a golden tray full of wisdom and faith and having poured its contents into my chest, he closed it. Then he took my hand and ascended with me to the nearest heaven, when I reached the nearest heaven, Gabriel said to the gatekeeper of the heaven, 'Open (the gate).' The gatekeeper asked, 'Who is it?' Gabriel answered: 'Gabriel.' He asked, 'Is there anyone with you?' Gabriel replied, 'Yes, Muhammad I is with me.' He asked, 'Has he been called?' Gabriel said, 'Yes.' So the gate was opened and we went over the nearest heaven and there we saw a man sitting with some people on his right and some on his left. When he looked towards his right, he laughed

aeena daikny ki dua

bait ul khala jany ki dua

Sotai waqt ki dua

Neend se baidari ki dua

Qurbani ki dua aur tareeqa

Tobai ki dua

Ghar main dakhil hote waqt ki dua

Dua for sighting moon

Rizaq ki parakhi ki dua

Musebat se chutkary ki dua

Huzoor(S.A.W) ki taif ki logon ko dawat

جب رسول الله (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کو طائف کے لوگوں نے زخمی کردیا اور سخت اہانت اور بیحرمتی والا رویہ اختیار کیا ...شریر لڑکوں کو پیچھے لگا دیا...کہ آپکا مذاق اڑائیں...تالیاں پیٹیں...پتھر ماریں ..حتیٰ کہ آپکے دونوں جوتے خون کے جاری ہونے سے رنگین ہو گئے ..تو سید کاینات (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے دعا مانگی...مالک الملک کی شان قہاری کو جوش آنا ہی تھا ..کہ حضرت جبرئیل (علیہ السلام) نے آکر سلام کیا ..اور عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی قوم کی وہ گفتگو جو آپ سے ہوئی سنی اور ان کے جوابات سنے اور ایک فرشتہ کو جس کے متعلق پہاڑوں کی خدمت ہے آپ کے پاس بھیجا ہے کہ آپ جو چاہیں اس کو حکم دیں، اس کے بعد اس فرشہ نے سلام کیا اور عرض کیا کہ جو ارشاد ہو میں اس کی تعمیل کروں اگر ارشاد ہو تو دونوں جانب کے پہاڑوں کو ملا دوں جس میں یہ سب درمیان میں کچل جائیں یا اور جو سزا آپ تجویز فرمائیں۔ حضور (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کی رحیم و کریم ذات نے جواب دیا کہ میں اللہ سے اس کی امید رکھتا ہوں کہ اگر یہ مسلمان نہیں ہوتے تو ان کی اولاد میں سے ایسے لوگ پیدا ہوں جو اللہ

Waqiya

ایک شخص نے امام سے عرض کی کہ میں نے کچھ روپے ایک جگہ چھپا کر رکھ دیئے تھے، اب وہ جگہ مجھے یاد نہیں آتی میں کیا کروں؟ امام نے کہا کے یہ کوئی فقہ کا مسلہ تو ہے نہیں جو تم مجھ سے پوچھنے آئے ہو. جب اس شخص نے زیادہ اسرار کیا تو کہا کے آج تمام رات تم نماز پرہو. اس نے رات کو نماز پڑھنا شروع ہی کیا تھا کے اسے یاد آ گیا کے اسنے روپے کہاں رکھے تھے.صبح کو وہ ڈورا ہوا آیا اور امام کو تمام واقعہ سنایا. امام نے فرمایا ہاں شیطان کیسے برداشت کرتا کے تم ساری رات نماز پڑھتے رہو، پھر بھی تمہیں چاہیے تھا کے ساری رات نماز پڑھتے رہتے. [ تاریخ کے دریچوں سے اقتباس: تصنیف حضرت مفتی رفیع عثمانی ]

Dosron ko kam khyal

شیخ سعدی بیان کرتےہیں اُنہیں بچپن میں عبادت کا بہت شوق تھا.میں اپنےوالد محترم کےساتھ ساری ساری رات جاگ کر ٖقرآن پاک کی تلاوت اور نماز میں مشغول رہتاتھا.ایک رات میں اور والد محترم حسب معمول عبادت میں مشغول تھےہمارےپاس ہی کچھ لوگ غافل پڑےفرش پہ سو رہےتھے،میں نےاُن کی یہ حالت دیکھی تواپنےوالد صاحب سے کہا کہ ان لوگوں کی حالت پہ افسوس ہے ان سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اُ ٹھ کےتہجد کی نفلیں ہی ادا کر لیتے. والد محترم نے میری یہ بات سُنی تو فرمایا: کہ بیٹا دوسروں کو کم درجہ خیال کرنے اور بُرائی کرنےسے بہتر تھا کہ تو بھی پڑ کے سو جاتا. (حکایات گلستان سعدی)

konsi dunya

تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو ؟ جس کا بہترین { مشروب مکھی کا تھوک} شہد ہے۔ اور بہترین لباس { کیڑے کا تھوک } ریشم ہے ۔ مجھے اس دنیا سے کیا لینا ؟ جس کے حلال میں حساب ہے ۔ اور حرام میں عذآب ہے ۔ { شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ }

Nabi(S.A.W) ka khutba hijattull widah

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ حجۃ الوداع اے لوگو! بے شک تمہارا رب بھی ایک ہے اور تمہارا باپ بھی ایک ہے ۔اگاہ رہو! کسی عربی کو کسی عجمی پر کسی عجمی کو کسی عربی پر کسی سفید فام کو کسی سیاہ فام پر اور کسی سیاہ فام کو کسی سفید فام پر کوئی فضیلت حاصل نہیں۔ فضیلت کا معیار صرف تقوی ہے۔ تم میں سے اللہ کے نزدیک زیادہ عزت کا مستحق وہ ہے جو زیادہ حدود کا پابند ہے۔ سنو! ممکن ہے اس سال کے بعد تم مجھے نہ دیکھ سکو. سنو! ممکن ہے اس سال کے بعد تم مجھے نہ دیکھ سکو. سنو! ممکن ہے اس سال کے بعد تم مجھے نہ دیکھ سکو. ایک لمبے قد کاشخص جو قبیلہ شنوءۃ کا فرد لگتا تھا کھڑا ہوا اور اس نے کہا اے اللہ کے نبی پس ہم کیا کریں؟ آپ نے فرمایا، اپنے رب کی عبادت کرو (ایک روایت میں ہے کہ اپنے رب سے ڈرتے رہو) ، پانچ وقت کی نماز ادا کرو ، رمضان کے مہینے کے روزے رکھو، بیت اللہ کا حج کرو، پوری خوش دلی سے اپنے مالوں کی زکوٰۃ ادا کرو اور اپنے حکمرانوں کی اطاعت کرو .ایسا کرو گے تو جنت میں دااخل ہو جاؤ گے .

Maqbol e hajj

Maidan e arafat

Takmeel e hajj

Hajj

Kalma e tayeeba

Hajr e aswad

Madeena munawara

Manaseek e hajj aur khawateen

Duniya ka doka

Nafs ki arastaghi

تمھارے نفس کی آراستگی کے لئے یہی کافی ہے کے جس چیز کو اوروں کے لئے ناپسند کرتے ہو اس سے خود بھی پرہیز کرو Its enough for the embellishment of your essence that you avoid the same thing which you dislike for others.

Khosha wo din harm e pak ki fizaon main tha

خوشا وہ دن حرم پاک کی فضائوں میں تھا زباں خموش تھی دل محو التجائوں میں تھا در کرم پہ صدا دےرہا تھا اشکوں سے جو ملتزم پہ کھڑےتھے، میں ان گداوں میں تھا غلاف خانہ کعبہ تھا میرےہاتھوں میں خدا سےعرض و گزارش کی انتہاوں میں تھا حطیم میں مرےسجدوں کی کیفیت تھی عجب جبیں زمین پہ تھی ذہن کہکشاوں میں تھا طواف کرتا تھا پروانہ وار کعبےکا جہانِ ارض و سما جیسےمیرےپاوں میں تھا دھڑک رہا ہےمرےساز روح پر اب بھی وہ ایک نغمہ جو ”لبیک“ کی صدائوں میں تھا مجھےیقین ہےمیں پھر بلایا جائوں گا کہ یہ سوال بھی شامل میری دعاوں میں تھا

Rooh ka sawarna

تمہاری روح کا سنورنا تمہارے جسم کے سنورنے سے زیادہ ضروری ہے Embellishing of your soul is much important than decoration of your body.

neki krne ki mittas

اگر تم ایک اچھا کام (نیکی) کرنے کی مٹھاس محسوس نہیں کرتے، تو جان لو کے تم نے وہ اچھا کام(نیکی) کیا ہی نہیں If you do not find the sweetness of doing a good deed then be aware that you have not done that deed.

Yaar ko hum ne ja ba ja daika

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا _____ کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب ______ کہیں فانی کہیں بقا دیکھا دید اپنے کی تھی اسے خواہش ____ آپ کو ہر طرح بنا دیکھا صورتِ گُل میں کھل کھلا کے ہنسا ___ شکل بلبل میں چہچہا دیکھا شمع ہو کر کے اور پروانہ ________ آپ کو آپ میں جلا دیکھا کر کے دعویٰ کہیں انالحق کا _____ بر سرِ دار وہ کھنچا دیکھا تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز ______ پھر وہی اب شما و ما دیکھا کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں ______ کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا کہیں عابد بنا کہیں زاہد ______ کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا کہیں وہ در لباسِ معشوقاں _______ بر سرِ ناز اور ادا دیکھا کہیں عاشق نیاز کی صورت ______ سینہ بریاں و دل جلا دیکھا یار کو ہم نے جا بجا دیکھا ______ کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا کلام: حضرت شاہ نیاز بریلوی

Zill hajja ki fazael aur ibadat

ذی الحجہ کے فضائل اور عبادات فضیلت : ذی الحجہ کے مہینے کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی گئی ہے خصوصی طور پر اس مہینے کے شروع کے دس دنوں کی بڑی بزرگی بیان کی گئی ہے۔ مختصراً طور پر ملاحظہ ہو۔ ان دنوں کی عزت کرنے والے کو اللہ تعالیٰ درج ذیل دس نعمتوں سے نوازتا ہے۔1۔ عمر میں برکت اور صحت فرماتا ہے۔ 2۔ مال میں زیادتی عطا کرکے حوصلہ افزائی فرماتا ہے۔3۔ اہل و عیال کی حفاظت کرکے حوصلہ افزائی فرماتا ہے۔4۔ گناہوں کا کفارہ عطا فرماتا ہے۔5۔ اس شخص کی نیکیوں میں اضافہ کردیتا ہے اور گناہ معاف فرمادیتا ہے۔ 6۔ اس کے نزع کے وقت کی تنگی میں آسانی پیدا کرتا ہے۔ 7۔ ظلمت میں روشنی عطا فرماتا ہے۔ 8۔ نیکیوں کے اجر کا پلڑا بھاری کرتا ہے۔ 9۔ جہنم سے نجات عطا فرماتا ہے۔ 10۔ جنت کے درجات میں بلندی عطا فرماتا ہے۔ اس کے علاوہ اس دن اگر کسی نے اس عشرے میں کسی مسکین کو کھانا کھلایا یا خیرات دی تو گویا اس نے پیغمبروں کی سنت پر عمل کیا۔ اعمال و نوافل٭جوکوئی ذی الحجہ کی نو تاریخ کو چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورۂ کافرون اور اکیس مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھے تو انشاء اللہ تع

Khushian

جب تمہیں خوشیاں ملنے لگیں تو تین باتوں کو مت بھولنا .. الله کو ، اسکی مخلوق کو اور اپنی اوقات کو. when you start getting happiness then do not forget three things : Allah , his Creatures and your Limit

Rub

الحمد للہ رب العالمین ! وہ گھاس کا رب ہے، گھاس پر منہ مارتی گائے کا رب ہے، گائے پہ نظریں گاڑے شیر کا رب ہے، شیر کی کھال ڈرائنگ روم میں سجائے انسان کا رب ہے اور قبر میں انسانی جسم کو بڑے سلیقے سے decompose کرتے microbesکا رب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ ایک جان، ایک گروہ، ایک شہر، ایک دنیا کا رب نہیں ، رب العالمین ہے۔ میرے رب کی کائنات کی مثال ایک سمندر کی سی ہے جس کی حدیں کہکشاﺅں سے پرے جاتی ہیں اور جس کے پانی کا ہر قطرہ ایک پوری کائنات ہے۔ کائنات جس میں لاکھوں نہ نظر آنے والے وجود رہتے ہیں۔ ہر ایک وجود اتنا زندہ ہے کہ خواب دیکھتا ہے۔۔۔۔۔۔ مخلوقات کے ان خوابوں کا ایک لامتناہی دریا ہے جو ربِ باری تعالی کے دروازے کی طرف جاتا ہے اور ہر خواب پورا ہوتا ہے۔ ازل سے یہ دریا بہتا چلا آ رہا ہے۔ "نہ یہ مخلوق مانگنے سے تھکی ہے اور نہ میرا رب عطا کرنے سے رکا ہے۔ "

Gunah....

وہ گناہ جسکا تمہیں رنج ہو، اللہ کے نزدیک اُس نیکی سے کہیں اچھا ہے جو تمہیں خُود پسند بنا دے ۔ The sin which makes you sad and repentant is more liked by Allah than the good deed which turns you arrogant.

Bukhaari, Kitab Al'adaab, Volume:73

رسول (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا، اے عائشہ(رضي اللہ تعالی عنہ)! کیا تم نے کبھی مجھے بری یا گندی زبان میں بات کرتے سنا ؟ یاد رکھو قیامت کے دن وہ لوگ الله کی نظر میں سب سے برے ہوں گے جنھیں لوگ علیحدہ کر دیں یا ان سے کنارہ کر لیں تا کے انکی فحش زبان یا گناہ سے اپنے آپ کومحفوظ رکھ سکیں. [ بخاری، کتاب الاداب، جلد:73 ] The Prophet(Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said: “O ‘Aaishah(Razi Allah Ta'ala Anhu)! Have you ever seen me speaking a bad and dirty language? (Remember that) the worst people in Allah’s sight on the Day of Resurrection will be those whom the people desert or leave in order to save themselves from their dirty language or from their transgression. [ Bukhaari, Kitab Al'adaab, Volume:73 ]

Jo mily Hayat_e_khizar mujhy

Jo mily Hayat_e_khizar mujhy, Or usy main Sarf-e-Sana karoon. Tera shukar phir bhi adaa na ho, Tera shukar kesy adaa karoon? Tery Karam ki koi had nahi, Gino kis tarha k adad nahi, Nahi koi Tery siwa mera ALLAH, Jisy yaad Tery siwa karoon. Main kaha karoon Tu suna kary, Tu diya kary main liya karoon. Tery dar pe jhuka rahy sir mera, Teri rehmaton me ho guzar mera. Koi bhool ho to Maaf kar, Mujhy Bakhsh de jo khata karoon. (Ameen)

Islam is peace

Islam is peace Islam is beautiful Islam is successful Islam is unity Islam is purity Islam is love and prosperity Islam is not hatred or adversity Islam is not rivalry and enmity Islam is true salvation Islam means no harm or affliction Love Islam... Live Islam... Spread Islam.

Taqwa

A a j - K i - B a a t • تقوٰی ایک مضبوط قلعہ ہے اور فسق و فجور ایک کمزور چار دیواری ہے کہ جو نہ اپنے رہنے والوں سے تباہیوں کو روک سکتی ہے اور نہ اُنکی حفاظت کر سکتی ہے piety is a strong house of protection while impiety is a weak house which does not protect its people, and does not give security to him who takes refuge therein

Surah Fatir # 15 - 17

. Surah Fatir # 15 - 17 .. اے لوگو تم الله کی طرف محتاج ہواور الله بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے. اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے. اور یہ بات الله تعالیٰ پر کچھ مشکل نہیں O men, you are the ones who need Allah, and Allah is Free-of-All-Needs, the Ever-Praised. If He so wills, He can do away with you and bring a new creation.For Allah, that is not something difficult.

Surah Fatir # 15 - 17

.. Surah Fatir # 15 - 17 .. اے لوگو تم الله کی طرف محتاج ہواور الله بے نیاز تعریف کیا ہوا ہے. اگر وہ چاہے تو تمہیں لے جائے اور نئی مخلوق لے آئے. اور یہ بات الله تعالیٰ پر کچھ مشکل نہیں O men, you are the ones who need Allah, and Allah is Free-of-All-Needs, the Ever-Praised. If He so wills, He can do away with you and bring a new creation.For Allah, that is not something difficult.

Sahi Bukhari, Book of Manners, Hadith:6223 ]

حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا، اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند کرتا ہے اور جمائی کو ناپسند کرتا ہے ۔ اس لئے جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے اور الحمد للہ کہے تو ہر مسلمان پر جو اسے سنے ، حق ہے کہ اس کا جواب یرحمک اللہ سے دے ۔ لیکن جمائی شیطان کی طرف سے ہوتی ہے اس لئے جہاں تک ہو سکے اسے روکے کیونکہ جب وہ منہ کھول کر ہا کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے [ صحیح بخاری، کتاب الادب، حدیث:6223 ] Narrated Abu Hurera (RA) that Prophet ﷺ said, ALLAH likes sneez and dislike yawning, thats why when any one of you sneez he should say AL-Humdulilah and the one who listens this should say Yar-Hamkullah in reply to it. But yawning is from satan, so when anyone of yawn he should try to avoid it as much as he can. Because he he opens his mout to yawn, satan laughs at him. [ Sahi Bukhari, Book of Manners, Hadith:6223 ]

Sahi Bukhari, Book Of Faith, Chapter39, Hadees:52

نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) کا ارشاد ہے کہ بے شک جسم کے اندر گوشت کا ایک ٹکڑا ہے اگر وہ درست ہوجائے تو سارا جسم درست ہوجائے, اور اگر وہ بگڑ جائے تو پورا جسم بگڑ جائے۔ جان لو کہ وہ دل ہے [ صحیح بخاری، کتاب الایمان، باب:39 ، حدیث:52 ] Prophet ﷺ said, indeed there is a piece of flesh in the body, if its good the whole body will remain good. And if it becomes bad the whole body will become worse, and know that it is heart. [ Sahi Bukhari, Book Of Faith, Chapter39, Hadees:52 ]

Surah Al-Baqara#195

. Surah Al-Baqara#195 . اورالله کی راہ میں خرچ کرواور اپنے آپ کو اپنے ہاتھوںہلاکت میں نہ ڈالو اور نیکیکرو بے شک الله نیکی کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے Spend in the way of Allah anddo not put yourselves into destruction, and do good. Of course, Allah loves those who do good.

Surah yousuf 94,95

جب قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا ان کے والد (یعقوب علیہ السلام) نے (کنعان میں بیٹھے ہی) فرما دیا: بیشک میں یوسف کی خوشبو پا رہا ہوں اگر تم مجھے بڑھاپے کے باعث بہکا ہوا خیال نہ کرو ، When the caravan left Egypt, their father said*, “Indeed I sense the fragrance of Yusuf, if you do not call me senile.” (* Prophet Yaqub said this in Palestine, to other members of his family. He could discern the fragrance of Prophet Yusuf’s shirt from far away They said, “By Allah, you are still deeply engrossed in the same old love of yours.” (94، 95 سورة يوسف)

qomon par zawal

• G O L D E N - W O R D S •• قوموں پہ زوال برے لوگوں کے بهونکنے سے نہیں بلکہ اچهے لوگوں کے خاموش رہنے سے آتا هے . Bad times comes on nations not because of bad people, but because of scilence of good people.

Bad bakht

• A a j - K i - B a a t • وہ شخص نہایت بدبخت ہے جو خود تو مر جائے مگر اس کا جاری کردہ گناہ نہ مرے Cursed is the person who died with sins related to him, behind him

Surah Al-Ahzab #47-48

. Surah Al-Ahzab #47-48 اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے خدا کی طرف سے بڑا فضل ہوگا، اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ ماننا اور نہ ان کے تکلیف دینے پر نظر کرنا اور خدا پر بھروسہ رکھنا۔ اور خدا ہی کارساز کافی ہے So give good news to the believers that they are going to receive a huge bounty from Allah، And do not obey the infidels and the hypocrites, and just ignore any hurt (that afflicts you) from them, and place your trust in Allah. Allah is sufficient (for you) to take care of all matters.

Sahi Bukhari, Hadees:7280]

....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄ ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کل أمتی ید خلون الجنۃ الامن أبی، قالوا ؛ یا رسول اللہ! ومن یأبی قال؛ من أطاعنی دخل الجنۃ ، ومن عصانی فقد أبی" ترجمہ:"میری پوری امت جنت میں داخل ہوگی علاوہ اس شخص کے جس نے جنت میں داخل ہونے سے خود انکار کردیا ہو، صحابہ نے کہا: یا رسول اللہﷺ جنت میں داخل ہونے سے کون انکار کرسکتا ہے؟ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: " جس نے میری اطاعت کی وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کردیا" [صحیح بخاری، حدیث:7280 ] Narrated Abu Hurera (RA) that Prophet ﷺ said, My whole ummah will enter in jannah except of that person who refused by himself to enter in jannah, Sahaba asked, O Prophet ﷺ who can deny to enter in jannah?. Prophet ﷺ said, the one who followed my teachings will surely enter in jannah and the one who refused my teachings, has also refused to enter in jannah. [Sahi Bukhari, Hadees:7280]

FIQH KE 4 IMAM

FIQH KE 4 IMAM ¤Imam Abu Hanifa Rahmatullahi alaih ne 83000 MASAIL apni Zaban so bayan kiye jin me 38000 Ibadat se Taluq rakhte hai aur 45000 Mamlaat se ¤Al Mudawwana me Jo Imam Malik Rahmatullahi alaih ke Fatawa ka majmua hai 36000 Masael hai. ¤ Imam Shafai Rahmatullahi alaih ki Kitab Ul Umm 7 zakheem Jildo me hai. ¤Abu Bakr Khallal ne Imam Ahmed Rahmatullahi alaih ke Masael 40 Jildo me Jama kye. English: Imam Abu Hanifa explain 83000masael out of which 36000 are related to Ibadat and remaining 45000 are related to Mamlaat, Imam Malik's Fatawa book consists of 36000Masael, Imam Shafai famous book Kitab al Umm is in 7 Large volumes And Imam Ahmed Fatawa was written in 40volumes by Abu Bakr Khallal. Subhan Allah, Allah Ta'ala in ko Aur Tamam Muhaddiseen aur Fuqaha ko Jazae Khair ata farmaye jinho ne Ummate Muhammadiya par ye Ahsan farmaya. Ameen

sakht dil...

•• G O L D E N - W O R D S اگر تم محسوس کرو کے تمہارا دل سخت، جسم کمزور اور رزق کم ہو رہا ہے تو جان لو کے تم اس کام میں ملوث ہو جو تمہیں نہیں کرنا چاہیے. If you see that your heart is becoming hard and your body is becoming weak and your provision is decreasing,know that you are involved in that which doesn't concern yo

ALLAH kin logon ko napasnd krta hai

Surah yousuf 85

پھر وہ ان کی طرف سے منہ پھیر کر بیٹھ گیا اور کہنے لگا کہ ’’ ہائے یوسف ! ‘‘۔ وہ دل ہی دل میں غم سے گھٹا جا رہا تھا اور اس کی آنکھیں سفید پڑ گئی تھیں۔ (84)بیٹوں نے کہا ’’ خدارا ! آپ تو بس یوسف ہی کو یاد کیے جاتے ہیں ۔ نوبت یہ آ گئی ہے کہ اس کے غم میں اپنے آپ کو گھلا دیں گے یا اپنی جان ہلاک کر ڈالیں گے۔‘‘ (85)سورہ یوسف Then he turned his back to them, and said: "O my grief for Joseph!" His eyes whitened with grief and he was choked up with sorrow trying to suppress his grief. The sons said: "By Allah! You will continue to remember Joseph until you will either consume yourself with grief, or will die

14:040

اے میرے پالنے والے! مجھے نماز کا پابند رکھ اور میری اولاد سے بھی، اے ہمارے رب میری دعا قبول فرما۔   14:040

Surah yousfu 80

جب  یہ اس سے مایوس ہو گئے تو تنہائی میں بیٹھ کر مشوره کرنے لگے۔ ان میں جو سب سے بڑا تھا اس نے کہا تمہیں معلوم نہیں کہ تمہارے والد نے تم سے اللہ کی قسم لے کر پختہ قول قرار لیا ہے اور اس سے پہلے یوسف کے بارے میں تم کوتاہی کر چکے ہو۔ پس میں تو اس سرزمین سے نہ ٹلوں گا جب تک کہ والد صاحب خود مجھے اجازت نہ دیں یا اللہ تعالیٰ میرے معاملے کا فیصلہ کر دے، وہی بہترین فیصلہ کرنے واﻻ ہے So when they did not anticipate anything from him, they went away and started consulting each other; their eldest brother said, “Do you not know that your father has taken from you an oath upon Allah, and before this, how you had failed in respect of Yusuf? Therefore I will not move from here until my father permits or Allah commands me; and His is the best command.” (80 سورة يوسف)

Surah e yousuf64

باپ نے جواب دیا ’’ کیا میں اس کے معاملہ میں تم پر ویسا ہی بھروسہ کروں جیسا اس سے پہلے اس کے بھائی کے معاملہ میں کر چکا ہوں؟ اللہ ہی بہتر محافظ ہے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ (64)سورہ یوسف The father said: "Shall I trust you with regard to him as I had trusted you earlier with regard to his brother? Allah is the Best Protector and is the Most Merciful

Surah yousuf 63

اپنے باپ کے پاس گئے تو کہا ’’ ابا جان ، آئندہ ہم کو غلہ دینے سے انکار کر دیا گیا ہے ، لہذا آپ ہمارے بھائی کو ہمارے ساتھ بھیج دیجیے تاکہ ہم غلہ لے کر آئیں اور اس کی حفاظت کے ہم ذمہ دار ہیں۔‘‘ (63)سورہ یوسف When they returned to their father they said: "Father! We have been denied further supply of corn. So send with us our brother that we may bring the supplies. We shall be responsible for his protection

Surah e yousuf 68

اور واقعہ بھی یہی ہوا کہ جب وہ اپنے باپ کے ہدایت کے مطابق شہر میں ( متفرق دروازوں سے) داخل ہوئے تو اس کی یہ احتیاطی تدبیر اللہ کی مشیت کے مقابلے میں کچھ بھی کام نہ آ سکی۔ ہاں بس یعقوب ؑ کے دل میں جو ایک کھٹک تھی اسے دور کرنے کے لیے اس نے اپنی سی کوشش کر لی۔ بے شک وہ ہماری دی ہوئی تعلیم سے صاحبِ علم تھا مگر اکثر لوگ معاملہ کی حقیقت کو جانتے نہیں ہیں۔(68)سورہ یوسف And it so happened that when they entered the city (by many gates) as their father had directed them, this precautionary measure proved ineffective against Allah's will. There was an uneasiness in Jacob's soul which he so tried to remove. Surely he was possessed of knowledge owing to the knowledge that We bestowed upon him. But most people do not know the truth of the matter

Surah e yousuf 69

یہ لوگ یوسف ؑ کے حضور پہنچے تو اس نے اپنے بھائی کو اپنے پاس الگ بلا لیا اور اسے بتا دیا کہ ’’ میں تیرا وہی بھائی ہوں (جو کھویا گیا تھا) اب تو ان باتوں کا غم نہ کر جو یہ لوگ کرتے رہے ہیں۔‘ (69)سورہ یوسف When they presented themselves before Joseph, he took his brother aside to himself and said: "Verily I am your own brother Joseph; so do not grieve over the manner they have treated you

Surah e yousuf

ان لوگوں (برادرانِ یوسف(ع)) نے کہا اگر اس نے چوری کی ہے تو اس پر کیا تعجب اس سے پہلے اس کے ایک حقیقی بھائی نے بھی چوری کی تھی یوسف نے اس بات کو اپنے دل میں پوشیدہ رکھا اور ان پر ظاہر نہیں کیا (البتہ صرف اتنا) کہا تم بہت ہی برے لوگ ہو اور جو کچھ تم بیان کر رہے ہو اسے اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ They said, “If he steals, then indeed his brother has stolen before”; so Yusuf kept this in his heart and did not reveal it to them; he replied within himself, “In fact, you are in a worse position; and Allah well knows the matters you fabricate.” (77 سورة يوسف)

Raham..

اگر ہمارا رب ہم پر رحم نہ کرے اور ہمارا گناہ معاف نہ کرے تم ہم بالکل گئے گزرے ہوجائیں گے۔ (07:149)

Hadees e nabvi(s.a.w)

Hadees e nabvi(s.a.w) Musalman k dosre musalman pe 5 haq han 1.salam ka jawb dena 2.bimar ki eyadat krna. 3.janazai k sath jana 4.dawat qabot krna 5.chenk ka jawb 'yarhamu kaALLAH' se dyna (bukhari bab ul amar bitabe 1240)

Momeen ki ezat aur buzurghi ka raaz

• A a j - K i - B a a t • مومن کی عزت اور بزرگی کا راز یہ ہے کہ وہ لوگوں کے ہاتھوں میں موجود چیزوں سے امید وابستہ نہ رکھے The secret of a believer's respect and seniority is that he should not affiliate his expectations with things people of this wolrd have.

Surah Al’Baqrah #79

...Surah Al’Baqrah #79... سو افسوس ہے ان لوگوں پر جو اپنے ہاتھوں سے لکھتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ یہ الله کی طرف سے ہے تاکہ اس سے کچھ روپیہ کمائیں پھر افسوس ہے ان کے ہاتھوں کے لکھنے پر اور افسوس ہے ان کی کمائی پر) Then woe to those who write the Book with their own hands, and then say: "This is from Allah" to traffic with it for a miserable price! Woe to them for what their hands do write and for the gain they make thereby.

Zarorat se zyda

اس دُنیا میں اپنی ضرورت سے زیادہ نہ چاہو اور جس سے زندگی بسر ہو سکے اس سے زیادہ کی خواہش نہ کرو ۔ do not ask herein (this world) more than what is enough and do not demand from it more than subsistence

Akhlaq...

• A a j - K i - B a a t ••▄▀▄ انسان کی پہچان علم سے نہیں بلکہ اخلاق سے ہوتی ہے کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی بہت تھا مگر وہ اچھے اخلاق سے محروم تھا۔ Human is known by its character, not by knowledge because Iblees has lot of knowledge but he is deprived of good character.

Surah kahaf

46 Yusuf!

( وہ قید خانہ میں پہنچ کر کہنے لگا:) اے یوسف، اے صدقِ مجسّم! آپ ہمیں (اس خواب کی) تعبیر بتا دیں کہ سات فربہ گائیں ہیں جنہیں سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں اور سات سبز خوشے ہیں اور دوسرے سات خشک؛ تاکہ میں (یہ تعبیر لے کر) واپس لوگوں کے پاس جاؤں شاید انہیں (آپ کی قدر و منزلت) معلوم ہو جائے، 46 Yusuf! O truthful one! explain to us seven fat kine which seven lean ones devoured, and seven green ears and (seven) others dry, that I may go back to the people so that they may know

...Surah Al-Burooj # 10...

══════✿••✿═════════╗ ▄▀▄.•• ...Surah Al-Burooj # 10... ••.▄▀▄ جنہوں نے مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو تکلیف پہنچائی (اور) پھر توبہ نہیں کی تو ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور (جہنم میں بالخصوص) ان کے لیے جلنے کا عذاب ہے Those who persecute (or draw into temptation) the Believers, men and women and do not turn in repentance, will have the Penalty of Hell: they will have the Penalty of the Burning Fire

Surah baqarah 44

Rizaq

•• A a j - K i - B a a t • یقین رکھو کہ رزق دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جسکی تم جُستجو کرتے ہو اور ایک وہ جو تمہاری جُستجو میں لگا ہوا ہے ۔ اگر تُم اسکی طرف نہ جاؤ گے تو بھی وہ تُم تک آ کر رہے گا ۔ Know it well, son, that there are two kinds of livelihood: one which you are searching for and the other which follows you (which has been destined for you). It will reach you even if you do not try to obtain it

….Surah Al-E-Imran # 28....

….Surah Al-E-Imran # 28.... مسلمان مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست نہ بنائيں اور جوکوئی یہ کام کرے اسے الله سے کوئی تعلق نہیں مگر اس صورت میں کہ تم ان سے بچاؤ کرنا چاہو اور الله تمہیں اپنے سے ڈراتا ہے اور الله ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہ ے The believers must not take the disbelievers as friends instead of the believers. And whoever does that has no relation with Allah whatsoever, unless you (do so) as a protective measure (in order to) save yourself from them. Allah warns you of Himself, for unto Allah is the return

Surah Yousuf 43

ایک روز بادشاہ نے کہا ’’ میں نے خواب میں دیکھا ہے سات موٹی گائیں ہیں جن کو سات دبلی گائیں کھا رہی ہیں ، اور اناج کی سات بالیں ہری ہیں اور دوسری سات سوکھی۔ اے اہل ِ دربار ، مجھے اس خواب کی تعبیر بتائو اگر تم خوابوں کا مطلب سمجھے ہو ۔‘‘ (43)سورہ یوسف And once the king said: "I have dreamt that there are seven fat cows and seven lean cows are devouring them, and there are seven fresh green ears of corn and seven others dry and withered. My nobles! Tell me what is the interpretation of this dream, if you are well-versed in interpretation of dreams

Haram

حرام کی ایک چھینٹ مال حلال کو حرام کرنے کو کافی ہے A bit of haram money/things is enough to spoil the entire halal money/thing

Surah Al-Qaria # 8 - 11

Surah Al-Qaria # 8 - 11. اور جس کے اعمال (نیک) تول میں کم ہوں گے، تواس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا، اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا چیز ہے، وہ دھکتی ہوئی آگ ہے But he whose balance (of good deeds) will be (found) light. Will have his home in a (bottomless) pit. And what will explain to thee what this is? (It is) a Fire Blazing fiercely!

(03:191)

اے  ہمارے پروردگار تو نے یہ بےفائدہ نہیں بنایا۔ تو پاک ہے پس ہمیں آگ کے عذاب سے بچا لے (03:191) Our Lord! You have not created (all) this without purpose, glory to You! (Exalted are You above all that they associate with You as partners).

Surah bani israil

Ab waqt-e-judai ha muje alvida keh do

Ab waqt-e-judai ha muje alvida keh do, Ab jane ka wqt ha muje alvida keh do, Mai bakhshish ka zriya tha tumhare liye, Dil ro rha ha mgr ab alvida keh do, Tmhe afsos to hoga mere jane pr, aaonga lout k phr ab alvida keh do, Tumhare liye rhmt ki waja, tumhari bakshish ka sabab, kr lo Rab ko razi to mjhe ab alvida keh do, Maine tmhe chalna sikha diya manzilon ka pta bta dia, Mai na chal sakonga tmhre sath ab, Alvida keh do. Alvida Mah-e-Ramzan

Surah e humaza