....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄
ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کل أمتی ید خلون الجنۃ الامن أبی، قالوا ؛ یا رسول اللہ! ومن یأبی قال؛ من أطاعنی دخل الجنۃ ، ومن عصانی فقد أبی"
ترجمہ:"میری پوری امت جنت میں داخل ہوگی علاوہ اس شخص کے جس نے جنت میں داخل ہونے سے خود انکار کردیا ہو، صحابہ نے کہا: یا رسول اللہﷺ جنت میں داخل ہونے سے کون انکار کرسکتا ہے؟ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: " جس نے میری اطاعت کی وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا، اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے انکار کردیا"
[صحیح بخاری، حدیث:7280 ]
Narrated Abu Hurera (RA) that Prophet ﷺ said, My whole ummah will enter in jannah except of that person who refused by himself to enter in jannah, Sahaba asked, O Prophet ﷺ who can deny to enter in jannah?. Prophet ﷺ said, the one who followed my teachings will surely enter in jannah and the one who refused my teachings, has also refused to enter in jannah.
[Sahi Bukhari, Hadees:7280]

Comments
Post a Comment