•• A a j - K i - B a a t •
یقین رکھو کہ رزق دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک وہ جسکی تم جُستجو کرتے ہو اور ایک وہ جو تمہاری جُستجو میں لگا ہوا ہے ۔ اگر تُم اسکی طرف نہ جاؤ گے تو بھی وہ تُم تک آ کر رہے گا ۔
Know it well, son, that there are two kinds of livelihood: one which you are searching for and the other which follows you (which has been destined for you). It will reach you even if you do not try to obtain it
Comments
Post a Comment