حضرت ابو سعیدؓ فرماتے ہیں کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کررہے تھے۔ اتنے میں رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) تشریف لائے اور فرمایا کہ: ”کیا میں تمہیں دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک بات سے آگاہ نہ کروں؟ ہم نے عرض کیا۔ ضرور یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ)! آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: ”شرک خفی دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو اور نماز کو اس لیے لمبا کرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے
[ سنن ابن ماجہ، کتاب الزھد، باب الریا والسمعۃ، حدیث:4194 ]
Narrated Abu Saeed ؓ that we were discussing about Dajjal when Prophet ﷺ came and asked " Shall I tell you about the biggest and dangerous temptation than Dajjal ?". We said, sure O Prophet ﷺ. Then the Prophet ﷺ said, its religious show-off which is more dangerous than dajjal, and it is that a man stand up for prayer/namaz and make it long because any person is watching him.
[Ibn-e-Majah, Book Al'zahad, Chaptar Alreya, Hadees:4194 ]
Comments
Post a Comment