Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2012

Surah Al-Naml # 60

.. Surah Al-Naml # 60 بھلا کس نے آسمان اور زمین بنائے اور تمہارے لیے آسمان سے پانی اتار پھر ہم نے اس سے رونق والے باغ اگائے تمہارا کام نہ تھا کہ ان کے درخت اگاتے کیا الله تعالیٰ کے ساتھ کوئی اوربھی معبود ہے بلکہ یہ لوگ کجروی کر رہے ہیں Or the One who created the heavens and the earth and sent down for you water from the sky? Then We caused to grow with it gardens, full of glamour. It was not within your ability to grow their trees. Is there any god along with Allah? No, but they are a people who equate (others with Allah)

Ibn-e-Majah, Book Al'zahad, Chaptar Alreya, Hadees:4194 ]

حضرت ابو سعیدؓ فرماتے ہیں کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کررہے تھے۔ اتنے میں رسول (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) تشریف لائے اور فرمایا کہ: ”کیا میں تمہیں دجال کے فتنے سے زیادہ خطرناک بات سے آگاہ نہ کروں؟ ہم نے عرض کیا۔ ضرور یا رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ)! آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: ”شرک خفی دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز کے لیے کھڑا ہو اور نماز کو اس لیے لمبا کرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے [ سنن ابن ماجہ، کتاب الزھد، باب الریا والسمعۃ، حدیث:4194 ] Narrated Abu Saeed ؓ that we were discussing about Dajjal when Prophet ﷺ came and asked " Shall I tell you about the biggest and dangerous temptation than Dajjal ?". We said, sure O Prophet ﷺ. Then the Prophet ﷺ said, its religious show-off which is more dangerous than dajjal, and it is that a man stand up for prayer/namaz and make it long because any person is watching him. [Ibn-e-Majah, Book Al'zahad, Chaptar Alreya, Hadees:4194 ]

Nafs ka tajruba aur farishton ka sharmana

..... * نفس کا تجربہ اور فرشتوں کا شرمانہ * ..... ایک دفعہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں آرام فرما رہے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) ویسے ہی لیٹے رہے ۔۔۔حضرت ابوبکر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) بات کر کے چلے گئے۔ ۔ پھر حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) لیٹے رہے حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) بات کر کے چلے گئے پھر حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تشریف لائے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم)ا اُٹھ بیٹھے اور اپنے کپڑے ٹھیک کر لئے۔ یہ دیکھ کر حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بولیں۔۔ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ابوبکر(رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور عمر(رضی اللہ تعالیٰ عنہ)کے لئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نہیں اٹھے۔لیکن عثمان (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے لئے اٹھ بیٹھے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا“ کیا میں اُس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی شرماتے ہیں“ ------ ایک دن امیر المومنین سیدنا عثمان بن عفان رضی الله تعالیٰ عنہا کھجوروں کے باغ سے اس حال میں تشریف لا رہے تھے کہ لکڑیوں کا گٹھا ...

Tobah

Gharoor toot gaya magar koye martaba na mil

Gharoor toot gaya magar koye martaba na mila, sitam ke bad bhi kuch hasil jafa na mila, sir hussain(R.A) mila hay yazeed ko lakin shekast ye hay ke per bhi juka hua na mila

Ibn-e-Majah , Chapter: Misl-e-Duniya, Hadees:4110

حضرت سہل بن سعدؓ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ہم ذوالحلیفہ میں رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کے ساتھ تھے۔ اچانک آپ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے ایک مردہ بکری دیکھی جو اپنا پاؤں اوپر اٹھائے ہوئے پڑی تھی۔ آپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا تم کیا سمجھتے ہو؟ یہ بکری اپنے مالک کے لئے بیکار ( ذلیل ) ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے، یہ بکری اپنے مالک کے نزدیک جتنی حقیر ہے اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا اس سے بھی زیادہ حقیر ہے۔ اور اگر اللہ تعالیٰ کے ہاں دنیا کی حیثیت اور قدر و قیمت مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ تعالیٰ کسی کافر کو اس دنیا سے کبھی بھی ایک قطرہ پینے کو نہ دیتا [ سنن ابن ماجہ، باب مثل الدنیا، حدیث:4110 ] Hazrat Sahl Bin Saad ؓ narrated that we were with Prophet ﷺ in Zul'Khalifa when we came across a dead goat. Prophet ﷺ said what do you understand ?. This goat is useless (humiliation) for its owner. By ALLAH, in whose hand is my life, this world is more useless for ALLAH than this goat is for his owner....

Sahi muslim jild soom:Hadees 2914 Hadees marfoh

صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2914 حدیث مرفوع مکررات 14 متفق علیہ 5

3 chezain

Huzoor aye to kya kya sath naimat le ke aye hain

حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں کہا صدیق نے میری صداقت ان کا صدقہ ہے عمر ہیں ان کے شاہد وہ عدالت لے کے آئے ہیں کہا عثمان نے میری سخاوت ان کا صدقہ ہے علی دیں گے شہادت وہ شجاعت لے کے آئے ہیں رہے گا یہ قیامت تک سلامت معجزہ ان کا وہ قرآن میں نور و ہدایت لے کے آئے ہیں خدا نے رحمت للعالمیں خود ان کو فرمایا قسم اللہ کی رحمت ہی رحمت کے کے آئے ہیں قناعت ، حریت ، فکر وعمل ، مہر و وفا ، تقوی وہ انساں کے لیے عظمت ہی عظمت لے کے آئے ہیں حضور آئے تو کیا کیا ساتھ نعمت لے کے آئے ہیں اخوت ، علم وحکمت ، آدمیت لے کے آئے ہیں

Kon kehta hey k pani ko tarastey thy Hussain RA

Kon kehta hey k pani ko tarastey thy Hussain RA, Un k honton ko tarasta rha piyasa pani...!

Sahi bukhari jild2 Hadees 778

Sahi Bukhari, Vol 1, & Mutafiq Alaih

عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھائے گا کہ بندوں (کے سینوں سے) نکال لے بلکہ علماء کو موت دیکر علم کو اٹھائے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو جاہلوں کو سردار بنالیں گے اور ان سے (دینی مسائل) پوچھے جائیں گے اور وہ بغیر علم کے فتوے دیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اور دوسرں کو بھی گمراہ کریں گے۔ [ صحیح بخاری:جلد اول و متفق علیہ ] Narrated Abdullah Bin Umro Bin Aas ؓ that i heard Prophet ﷺ saying, ALLAH will not take up the knowledge (from the hearts) of people but He will make the guiders ( religious scholars) dead in their knowledge till there will be no (real knowledge) left. Then people will make ignorant as their guiders (for religious matters) and they will give fatwas without any knowledge and mislead both themselves and the people. [ Sahi Bukhari, Vol 1, & Mutafiq Alaih ]

Pardaa

پردہ اتنے ہتمام سے كيوں حالانكہ يہ اركان اسلام ميں شامل نہيں* كيا كوئى شخص يہ كہہ سكتا ہے كہ جب پردہ دين كے پانچ اركان ميں شامل نہيں ہے تو پھر اس كى اتنى اہميت بھى نہيں ؟ الحمد للہ: يہ بات غلط ہے، كيونكہ اللہ سبحانہ وتعالى نے عورت كے ليے پردہ كرنا فرض كيا ہے، اور يہ حكم اسے اپنى زينت كو چھپانے كے متعلق ہے، جس ميں عورت كا چہرہ اور سينہ اور باقى سارى زينت شامل ہے، اور يہ چيزاللہ تعالى نے اس كى حفاظت كے فرض كي ہے، اور اس ليے كہ عورت توہين آميز رويہ سے محفوظ رہے، اس ليے كہ عورت شہوت كا مقام ہے، اور اسے ديكھنا پرفتن ہے، لہذا جب وہ پردہ نہيں كريگى بلكہ اپنى زينت والى اشياء ظاہر كريگى تو شہوات اس كا پيچھا كرينگى، اور لوگ اس سے تعلق قائم كرنے اس كے پيچھے بھاگ نكليں گے، يہى چيز كثرت زنا اور اس كے اسباب ميں شامل ہے، اس ليے اللہ تعالى نے اسے ختم كرنے كے ليے عورت كو پردہ كرنے كا حكم ديتے ہوئے فرمايا: ﴿ اور آپ مومن عورتوں كو كہہ ديجئے كہ وہ بھى اپنى نگاہيں نيچى ركھيں اور اپنى شرمگاہوں كى حفاظت كريں، اور اپنى زينت كو ظاہر نہ كريں، سوائے اسكے جو ظاہر ہے، اوراپنے گريبانوں پر اپنى اوڑھنياں ڈالے ر...

Iman

Iman is not something that I just 'perform' in a place of worship. Iman is life. Iman is how I interact with Allah during all the breaths that I take. (Shaykh Habib 'Ali al Jifri)

Volumn 001, Book 008, Hadith Number 345.

Volumn 001, Book 008, Hadith Number 345. ----------------------------------------- Narated By Abu Dhar : Allah's Apostle said, "While I was at Mecca the roof of my house was opened and Gabriel descended, opened my chest, and washed it with Zam-zam water. Then he brought a golden tray full of wisdom and faith and having poured its contents into my chest, he closed it. Then he took my hand and ascended with me to the nearest heaven, when I reached the nearest heaven, Gabriel said to the gatekeeper of the heaven, 'Open (the gate).' The gatekeeper asked, 'Who is it?' Gabriel answered: 'Gabriel.' He asked, 'Is there anyone with you?' Gabriel replied, 'Yes, Muhammad I is with me.' He asked, 'Has he been called?' Gabriel said, 'Yes.' So the gate was opened and we went over the nearest heaven and there we saw a man sitting with some people on his right and some on his left. When he looked towards his right, he laughed ...

aeena daikny ki dua

bait ul khala jany ki dua

Sotai waqt ki dua

Neend se baidari ki dua

Qurbani ki dua aur tareeqa

Tobai ki dua

Ghar main dakhil hote waqt ki dua

Dua for sighting moon

Rizaq ki parakhi ki dua

Musebat se chutkary ki dua

Huzoor(S.A.W) ki taif ki logon ko dawat

جب رسول الله (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کو طائف کے لوگوں نے زخمی کردیا اور سخت اہانت اور بیحرمتی والا رویہ اختیار کیا ...شریر لڑکوں کو پیچھے لگا دیا...کہ آپکا مذاق اڑائیں...تالیاں پیٹیں...پتھر ماریں ..حتیٰ کہ آپکے دونوں جوتے خون کے جاری ہونے سے رنگین ہو گئے ..تو سید کاینات (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے دعا مانگی...مالک الملک کی شان قہاری کو جوش آنا ہی تھا ..کہ حضرت جبرئیل (علیہ السلام) نے آکر سلام کیا ..اور عرض کیا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی قوم کی وہ گفتگو جو آپ سے ہوئی سنی اور ان کے جوابات سنے اور ایک فرشتہ کو جس کے متعلق پہاڑوں کی خدمت ہے آپ کے پاس بھیجا ہے کہ آپ جو چاہیں اس کو حکم دیں، اس کے بعد اس فرشہ نے سلام کیا اور عرض کیا کہ جو ارشاد ہو میں اس کی تعمیل کروں اگر ارشاد ہو تو دونوں جانب کے پہاڑوں کو ملا دوں جس میں یہ سب درمیان میں کچل جائیں یا اور جو سزا آپ تجویز فرمائیں۔ حضور (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) کی رحیم و کریم ذات نے جواب دیا کہ میں اللہ سے اس کی امید رکھتا ہوں کہ اگر یہ مسلمان نہیں ہوتے تو ان کی اولاد میں سے ایسے لوگ پیدا ہوں جو اللہ...

Waqiya

ایک شخص نے امام سے عرض کی کہ میں نے کچھ روپے ایک جگہ چھپا کر رکھ دیئے تھے، اب وہ جگہ مجھے یاد نہیں آتی میں کیا کروں؟ امام نے کہا کے یہ کوئی فقہ کا مسلہ تو ہے نہیں جو تم مجھ سے پوچھنے آئے ہو. جب اس شخص نے زیادہ اسرار کیا تو کہا کے آج تمام رات تم نماز پرہو. اس نے رات کو نماز پڑھنا شروع ہی کیا تھا کے اسے یاد آ گیا کے اسنے روپے کہاں رکھے تھے.صبح کو وہ ڈورا ہوا آیا اور امام کو تمام واقعہ سنایا. امام نے فرمایا ہاں شیطان کیسے برداشت کرتا کے تم ساری رات نماز پڑھتے رہو، پھر بھی تمہیں چاہیے تھا کے ساری رات نماز پڑھتے رہتے. [ تاریخ کے دریچوں سے اقتباس: تصنیف حضرت مفتی رفیع عثمانی ]

Dosron ko kam khyal

شیخ سعدی بیان کرتےہیں اُنہیں بچپن میں عبادت کا بہت شوق تھا.میں اپنےوالد محترم کےساتھ ساری ساری رات جاگ کر ٖقرآن پاک کی تلاوت اور نماز میں مشغول رہتاتھا.ایک رات میں اور والد محترم حسب معمول عبادت میں مشغول تھےہمارےپاس ہی کچھ لوگ غافل پڑےفرش پہ سو رہےتھے،میں نےاُن کی یہ حالت دیکھی تواپنےوالد صاحب سے کہا کہ ان لوگوں کی حالت پہ افسوس ہے ان سے اتنا بھی نہ ہو سکا کہ اُ ٹھ کےتہجد کی نفلیں ہی ادا کر لیتے. والد محترم نے میری یہ بات سُنی تو فرمایا: کہ بیٹا دوسروں کو کم درجہ خیال کرنے اور بُرائی کرنےسے بہتر تھا کہ تو بھی پڑ کے سو جاتا. (حکایات گلستان سعدی)

konsi dunya

تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو ؟ جس کا بہترین { مشروب مکھی کا تھوک} شہد ہے۔ اور بہترین لباس { کیڑے کا تھوک } ریشم ہے ۔ مجھے اس دنیا سے کیا لینا ؟ جس کے حلال میں حساب ہے ۔ اور حرام میں عذآب ہے ۔ { شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ }