Skip to main content

Qurbani



جو شخص قربانی کی استطاعت نہیں رکھتا ایسے شخص کے لیے رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
اپنے بال کاٹ لو، ناخن اور مونچھیں کاٹ لو اور زیر ناف کی صفائی کر لو. الله كے نزدیک تمہاری یہی کامل قربانی ہے.
سنن ابو داؤد 2789
سنن نسائی 4370

Comments