مرنے والے کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرنے والے کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں پھر دو واپس آجاتی ہیں جبکہ ایک چیز باقی رہ جاتی ہے مرنے والے کے ساتھ اس کے گھر والے اور اس کا مال اور اس کے عمل جاتے ہیں اس کے گھر والے اور اس کا مال تو واپس آ جاتا ہے اس کا عمل باقی رہ جاتا ہے۔
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2923
Anas b. Malik reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Three things follow the bier of a dead man, two of them come back and one is left with him: the members of his family, wealth and his-good deeds. The members of his family and wealth
come back and the deeds alone are left with him

Comments
Post a Comment