Skip to main content

Posts

Surah inaam 162

“: کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہان کا پالنے والا ہے(سورة الأنعام 162)”

Surah nisah 14

اور جو اللہ اور اس کے رسول کي نافرماني کرے اور اس کي کل حدوں سے بڑھ جائے اللہ اُسے آگ ميں داخل کرے گا جس ميں ہميشہ رہے گا (سورہ النساء 14)

Naikion ka ziya

اپنی نیکیاں ٹوٹے ہوئے برتن میں جمع نہ کرو . . تم وضو احسن طریقے سے کرتے ہو لیکن پانی کا ضیاع کرتے ہو (اللہ حد سے گزرنے والوں کو ناپسند کرتا ہے) سورة الأنعام 141 ***************** تم فقیروں اور غریبوں پر بہت بڑی رقم خرچ کرتے ہو لیکن انہیں ذلیل اور تنگ بھی کرتے ہو (احسان جتلا کر) (اپنی خیرات کو احسان جتا کر اور ایذا پہنچا کر برباد نہ کرو) سورہ البقرہ264 *************** تم رات کو قیام کرتے ہو اور دن کو رب کی اطاعت کرتے ہو لیکن تم قطع رحمی بھی کرتے ہو (رشتہ داروں سے لین دین بول چال بند ) (تم اپنی نیکیاں بر باد کر رہے ہو اگر تین دن سے زیادہ بول چال بند رکھتے ہو کسی مسلمان کے ساتھ)  ایک حدیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مفہوم ************ تم روزہ رکھتے ہو بھوک اور پیاس برداشت کرتے ہو لیکن چغلی،گالی ،سب و شتم اور لعنت کرنے سے باز نہیں آتے (جو شخص (رزوہ رکھ کر)جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا ترک نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کو اس بات کی حاجت نہیں کہ وہ کھانا پینا چھوڑ دے ) صحیح بخاری ************** اپنی نیکیاں ٹوٹے برتن میں جمع ن...

Muslim Husband Wife Quotes

As we know that Islam gives lot of importance to marriage and also guides us about rights of Muslim husband and wife on each other. i am sharing some nice Muslim Husband Wife Quotes here.

50 Awesome Tips For Muslim Wives

50 Awesome Tips For Muslim Wives that can help them greatly in winning hearts of their husbands. Muslim wives must try these tips specially if you are newly married.

Surah baqarah 212

کافروں کو دنیا کی زندگی بھلی لگتی ہے اور وہ ان لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں جو ایمان لائے حالانکہ جولوگ پرہیزگار ہیں وہ قیامت کے دن ان سے بالاتر ہوں گے سورة البقرة 212

Mashqi, sunaarr aur biwi

▄▀▄.•• .......ماشقی، سنار اور بیوی....... ••.▄▀▄ کسی شہر میں ایک پانی بھرنے والا ماشقی رہتا تھا جو ایک سنار کے گھر پانی بھرا کرتا تھا ۔ اسے پانی بھرتے ہوئے تیس سال کا عرصہ ہوگیا تھا ۔ اس سنار کی بیوی خوبصورت تھی اور جس قدر خوبصورت تھی اسی قدر نیک اور پارسا بھی تھی ۔ ایک روز وہ ماشقی پانی بھرنے کو آیا تا اس نے سنار کی بیوی کا ہاتھ پکڑ لیا اور اسے اپنی طرف کھینچا ۔ ان نے بمشکل ہاتھ چھڑایا اور اندر جا کر دروازہ بند کرلیا ۔ تھوڑی دیر بعد سنار گھر آیا تو اس کی بیوی نے اس سے پوچھا کہ آج دکان پر کونسا کام خدا کی مرضی کے خلاف کیا ہے ۔ سنار بولا کہ آج ایک عورت کے ہاتھ میں کنگن پہناتے ہوئے مجھے اس کا بازو بہت خوبصورت نظر آیا تو میں نے اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا تھا ۔ بس یہی لغزش مجھ سے واقع ہوئی ہے ۔ بیوی بولی ۔ تو اب معلوم ہوا کہ تمہارے ماشقی نے آج میرا ہاتھ کیوں پکڑ کر کھینچا تھا ۔ سنار نے سارا واقعہ سنا تو کہنے لگا کہ میں اپنی غلطی سے توبہ کرتا ہوں ۔ خدا مجھے معاف فرمائے ۔ دوسرے روز ماشقی گھر آیا اور کہنے لگا کہ کل والی غلطی سے میں توبہ کرتا ہوں ۔ خدا مجھے معاف کرے...