ایک عورت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پردے کے پیچھے سے خط دیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اگر تم عورت ہو تو کم سے کم اپنے ہاتھوں کو مہندی سے رنگ لیا ہوتا
"تاکہ پہچانا جائے یہ عورت کا ہاتھ ہے اور ہاتھ سے کچھ لیتے ہوئے ہاتھ نہ چھوئے جائیں"
ابو داؤد جلد 3 حدیث 765
Comments
Post a Comment