ایک نو عمر عرب لڑکا مکہ کی منڈی میں بطورغلام فروخت ہوا ۔اس کا نام زید بن حارث تھا اور اس کا تعلق شمالی عرب کے ایک بڑے قبیلہ کلب سے تھا۔ اس لڑکے کو بنو کلب کے ایک ہمسایہ قبیلہ نے ایک تصادم کے د وران گرفتا ر کر لیا تھا اور مکہ لا کر فروخت کر دیا ۔یہ لڑکا بڑا حسین اور دانشمند تھا بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہ نے اسے خرید لیا اور اسے اپنے شوہر کی خدمت میں بطور ذاتی ملازم کے پیش کیا۔اس لڑکے کے غمزدہ باپ جو اپنے قبیلہ کے سردا ر تھا،بیٹے کی تلاش میں دور دور تک مارا مارا پھر تا رہا اور با لاخر اسے معلوم ہوا کہ اس کا بیٹا کہا ہے وہ بھاری رقم لے کر پہنچا تا کہ زرِ فدیہ ادا کر کے بچے کو آزاد کر ائے جب وہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کی بپتا سے بے حد متاثر ہوئے رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا بچے کو یوں واپس خرید نے کی نسبت ایک اور بہتر طریقہ بھی ہے وہ یہ کہ میں خود بچے سے پوچھ لیتا ہوں۔ اگر وہ آپ کے ساتھ جانا چاہے آپ ایک کوڑی ادا کئے بغیر اپنے بیٹے کو لے جا سکتے ہیں ۔ اس کے بعد رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زید کو بلایا، وہ فوراً ہی حاضری خدمت ہوا اور اپنے باپ کو پہچان لیا۔ جب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے زید سے جانے کے بارے میں دریافت کیا تو اس نے بلا توقف جواب دیا۔ آپ نے مجھ سے جو محبت بھرا سلوک کیا ہے اس کے بعد میں آپ کے ہاں بطورِ غلام رہنے کو اپنے باپ کے گھر بطورِ آقا زندگی گذار نے پر ترجیح دیتا ہوں۔ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم اس رقت انگیزجواب سے بے حد متاثر ہو ئے انھوں نے لڑکے کا ہاتھ پکڑا اسے کعبہ کے احاطہ میں لے گئے اور سرِ عام اعلان کیا۔ میں زید کو آزاد کرتا ہوں اور آج سے اسے گود لیتا ہو۔ زید کے والد حارث تو خالی ہاتھ لوٹے مگر ان کا دل اپنے بیٹے کی پرورش کے ضمن میں اطمینان سے پُر تھا۔
Namaz na Parhne ka Azab There fifteen punishment for not pray namaz. Six in the world, three at the time of death, three in Qabar and three also in Qabar. Read in detail in Roman Urdu. Namaz na Parhne ki 15 Sazayain: Jo namaz kay muaamlay mein susti barte ga. Allah use 15 qisam ki sazayain de ga. In mein 6 dunya mein, 3 mot ke waqt, 3 qabar aur 3 qabar se nikalne ke baad de ga. Dunya ki 6 Sazayain Yeh Hain: 1. Allah taala us ki umer se barkat zail kar dega. 2. Allah taala us ke chehre se neik logon jaisi nuranyat cheen le ga. 3. Allah taala us ke kisi amal ka ajar-o-sawab nahi de ga. 4. Us ki koi dua aasman tak buland nah hogi. 5. Allah taala logon ke samne use zaleel-o-khuar kare ga. 6. Naik logon ki dua mein us ka koi hissah na hoga. Mot ke Waqt 3 Sazayain: 1. Zaleel ho kar mare ga. 2. Bhuka mare ga. 3. Marte waqt etni sakht piaas lagegi keh agar use sare daryaon ka pani bhi pila dia jaye to piaas na jaye. Qabar ki Sazayain: 1. Us ki qabar tang kar di jaye gi...
Comments
Post a Comment