نماز میں ترک اطمینان
چوری کے جرائم میں سے بہت بڑا جرم نماز کی چوری ہے
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا
سب سے بُرا چور وہ ہے جو اپنی نماز سے چوری کرتا ہے
لوگوں نے کہا
اے ﷲ کے رسول ﷺ نماز کس طرح چوری ہو سکتی ہے
تو آپ ﷺ نے فرمایا
نماز میں رکوع اور سجدہ پورا اور کامل ادا نہ کرنا نماز میں چوری کرنا ہے
مسند احمد ٥ / ٣١٠ صحیح الجامع ٩٩٧
ﷲ تعالی ہم سب مسلمانوں کو نیک پرہیز گار اور پانچ وقت کی نماز اور نماز کو سکون و اطمینان سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Comments
Post a Comment