حضرت ابن عباس کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ میں عید
الفطر یا عیدالاضحی کے دن نکلا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی پھر خطبہ دیا
پھر عورتوں کے پاس آئے انہیں نصیحت کی اور انہیں صدقہ دینے
Narrated Ibn Abbas: I (in my boyhood) went out with the Prophet on the day of 'Id ul Fitr or Id-ul-Adha. The Prophet prayed and then delivered the Khutba and then went towards the women, preached and advised them and ordered them to give alms.
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 938 حدیث مرفوع مکررات 60 متفق علیہ 22
Comments
Post a Comment