Sunday, 20 October 2013

Mangaitor ko ek nazar daikna jaiz hay



منگیتر کو ایک نظر دیکھ لینا جائز ہے 
___________________________

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ 

''میں نے عہد رسالت میں ایک عورت کو پیغام نکاح بھیجا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے دریافت کیا کہ کیا تو نے اسے دیکھا ہے ؟
میں نے عرض کیا ، نہیں -
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اسے دیکھ لو ، اس طرح زیادہ توقع ہے کہ تم میں الفت پیدا ہو جائے -

( صیح ابن ماجہ # 1511 )

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...