Sunday, 28 July 2013

Surah Al-Baqarah 2, Verse 18


اور (اے نبی!) جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ
 دیں کہ میں بہت قریب ہوں، ہر دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں ، جب بھی وہ مجھ سے دعا کرے، پس چاہیے کہ وہ بھی میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تا کہ ہدایت پائیں۔

Surah Al-Baqarah 2, Verse 186

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...