Monday, 17 June 2013

Takaburr


رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
ایک شخص تکبر کی وجہ سے اپنا تہبند زمین سے گھسیٹتا ہوا جا رہا تھا کہ اسے زمین میں دھنسا دیا گیا اور اب وہ قیامت تک یوں ہی زمین میں دھنستا چلا جائے گا.
صحیح بخاری 3485
جلد 5
نوٹ: یہ واقعہ قارون کے ساتھ پیش آیا تھا


0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...