Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2012

Islamic Questions

01. How many Sura are in Al-Quran? 114 02. Al-Quran is divided into how many parts? 30 03. How many time Bismillah Al-Rahman Al-Raheem is repeated? 114 04. How many Sura start with Bismillah Al-Rahman Al-Raheem? 113 05. Which Sura does not starts with Bismillah? Sura Tauba 06. In which Sura Bismillah came twice? Sura Naml 07. Which is the longest Sura of Al-Quran? Al-Baqarah 08. Which is the best drink mentioned in Al-Quran? Milk 09. The best eatable thing mentioned in Al-Quran is? Honey 10. Which is the shortest Sura of Al-Quran? Qausar (Kauthar) 11. The longest verse of Al-Quran is in which Sura? Al-Baqarah No.282 12. The most disliked thing by Allah though Halal is? Divorce 13. Which is the best night mentioned in Al-Quran? Night of Qadr 14. Which is the best month mentioned in Al-Quran? Ramzan 15. Which is the biggest animal mentioned in Al-Quran? Elephant 16. Which is the smallest animal mentioned in Al-Quran? Mosquito 17. How many letters are in th

Riyad-us-Saliheen, Chapter 270, #1569],[Abu Dawud

ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،، حسد سے باز رہو کیوں کے یہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو یا سوکھی گھاس کو. [ ریاض الصلیحین، باب:270 ، نمبر:1569 ] [ ابو داؤد ] Abu Hurairah (RA) said The Prophet ﷺ said, "Beware of envy because envy consumes (destroys) the virtues just as the fire consumes the firewood,'' or dry grass.'' [Riyad-us-Saliheen, Chapter 270, #1569],[Abu Dawud]

Surah younus

سورة يونس Sura #10 | Makkah 30 اس (دہشت ناک) مقام پر ہر شخص ان (اعمال کی حقیقت) کو جانچ لے گا جو اس نے آگے بھیجے تھے اور وہ اللہ کی جانب لوٹائے جائیں گے جو ان کا مالکِ حقیقی ہے اور ان سے وہ بہتان تراشی جاتی رہے گی جو وہ کیا کرتے تھے ، 30 There shall every soul become acquainted with what it sent before, and they shall be brought back to Allah, their true Patron, and what they devised shall escape from them

Surah younus 96,97,98

حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں پر تیرے ربّ کا قول راست آگیا ہے .ان کے سامنے خواہ کوئی نشانی آجائے وہ کبھی ایمان لاکر نہیں دیتے جب تک کہ درد ناک عذاب سامنے آتا نہ دیکھ لیںپھر کیا ایسی کوئی مثال ہے کہ ایک بستی عذاب دیکھ کر ایمان لائی ہو اور اس کا ایمان اس کے لیے نفع بخش ثابت ہوا ہو؟ یونس ؑ کی قوم کے سوا ؟ (اِس کی کوئی نظیر نہیں) وہ قوم جب ایمان لے آئی تھی تو البتہ ہم نے اس پر سے دنیا کی زندگی میں رسوائی کا عذاب ٹال دیا تھا اور اس کو ایک مدت تک زندگی سے بہرمند ہونے کا موقع دے دیا تھا٫سورہ یونس ایت نمر 96٫97٫98 Surely those against whom the word of your Lord has been fulfilled will not believed even if they witness every single sign that might come to them until they are face to face with the painful chastisement, Did it ever happen that the people of a town believed on seeing God's chastisement and its believing profited them? (There is no such instance) except of the people of Yunus. When they believed We granted them reprieve from humiliating chastisement in this world, and We let

Seven People will be shaded by ALLAH

The Prophet (p.b.u.h) said, "Seven people will be shaded by Allah under His shade on the day when there will be no shade except His. They are: (1) a just ruler;(Who Ruled Honestly) (2) a young man who has been brought up in the worship of Allah, (i.e. worship Allah (Alone) sincerely from his childhood), (3) a man whose heart is attached to the mosque (who offers the five compulsory congregational prayers in the mosque); (4) two persons who love each other only for Allah's sake and they meet and part in Allah's cause only; (5) a man who refuses the call of a charming woman of noble birth for an illegal sexual intercourse with her and says: I am afraid of Allah; (6) a person who practices charity so secretly that his left hand does not know what his right hand has given (i.e. nobody knows how much he has given in charity). (7) a person who remembers Allah in seclusion and his eyes get flooded with tears." [Bukhari Volume 2, Book 24, Number 504:Narrated A

Surah younus95

اور اُن لوگوں میں نہ شامل ہو جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا ہے ، ورنہ تو نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا۔(95)سورہ یونس or reject the signs of Allah as false, for then you shall be among those who will be in utter loss

Dua

دعا اے میرے پیارے رَبُ العزت مجھے دعا مانگنی تو نہیں‌ آتی پھر بھی تیرے حضور میں ہاتھ اٹھائے رکھتا ہوں کہ تو مجھ بندہ ناچیز پر اپنا کرم فرما۔ اے میرے پیارے رَبُ العزت میرے قریب رہ جس طرح تو اپنے پیارے انسانوں کے قریب رہتا ہے۔ اے میرے پیارے رَبُ العزت تو اس طرح مجھ پر اپنی عنایتں فرما جیسے تو نے نبیوں پیغمبروں پر فرمائی ہیں۔ اے میرے پیارے رَبُ العزت تو میرے ماضی کے تمام گناہوں کو معاف فرما آئندہ زندگی میں ‌گناہوں سے بچا۔ اے میرے پیارے رَبُ العزت تُو تو زمین و آسمانوں کا واحد حاکم ہے تیری حاکمیت ہمیشہ قائم رہے گی تو چند گھڑیوں کا تیری زمین پر مہمان ہوں پھر مجھے تیرے پاس لوٹ‌کر آنا ہے۔ اور تجھے اپنی زندگی کی کارگردگی کا حساب دینا ہے مجھے روزِ حر شرمندگی سے بچا لینا۔ اے میرے پیارے رَبُ العزت میری عزت تیرے ہاتھ میں‌ہے مجھے غلامی نفس سے آزاد فرما اس مادی دور کا انسان ہوں جس میں‌خود غرضیاں ہیں مجھے صبر عطا فرما میرے دل کو پاک فرما ۔ میری زبان کو پاک فرما دے۔ میرے دماغ میں‌صرف اپنا ہی خیال سما دے۔مجھے دینِ اسلام کے قانون پر چلنے کی توفیق دے۔ مجھے پاک انسانوں کی صف میں‌شامل کر لے۔ ا

Surah inam 31

سورہ انعام - ٣١ جن لوگوں نے خدا کے روبرو حاضر ہونے کو جھوٹ سمجھا وہ گھاٹے میں آگئے۔ یہاں تک کہ جب ان پر قیامت ناگہاں آموجود ہوگی تو بول اٹھیں گے کہ (ہائے) اس تقصیر پر افسوس ہے جو ہم نے قیامت کے بارے میں کی۔ اور وہ اپنے (اعمال کے) بوجھ اپنی پیٹھوں پر اٹھائے ہوئے ہوں گے۔ دیکھو جو بوجھ یہ اٹھا رہے ہیں بہت برا ہے.

Surah younus 90

موسیٰ ؑ نے دعا کی ’’ اے ہمارے رب ، تو نے فرعون اور اس کے سرداروں کو دنیا کی زندگی میں زینت اور اموال سے نواز رکھا ہے ۔ اے رب ، کیا یہ اس لیے ہے کہ وہ لوگوں کو تیری راہ سے بھٹکائیں ؟ اے رب ، ان کے مال غارت کر دے اور ان کے دلوں پر ایسی مہر کر دے کہ ایمان نہ لائیں جب تک درد ناک عذاب نہ دیکھ لیں ۔‘‘ (88)اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا ’’ تم دونوں کی دعا قبول کی گئی۔ ثابت قدم رہو اور اُن لوگوں کے طریقے کی ہرگز پیروی نہ کرو جو علم نہیں رکھتے۔‘‘ (89)اور ہم بنی اسرائیل کو سمندر سے گزار لے گئے ۔ پھر فرعون اور اس کے لشکر ظلم اور زیادتی کی غرض سے ان کے پیچھے چلے ۔ حتی کہ جب فرعون ڈوبنے لگا تو بول اٹھا ’’ میں نے مان لیا کہ خداوندِ حقیقی اُس کے سوا کوئی نہیں ہے جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے اور میں بھی سرِ اطاعت جھکا دینے والوں میں سے ہوں۔‘‘ (90)سورہ یونس Moses prayed: 'Our Lord! You bestowed upon Pharaoh and his nobles splendour and riches in the world. Our Lord! Have You done this that they may lead people astray from Your path? Our Lord! Obliterate their riches and harden their hearts that th

Abu Daod, Volume:2, Kitab Al'salah, Hadees:561

........ H A D E E S ........ بریدہ ابن الحسیب (رضی الله تعالیٰ عنھا) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا، قیامت کے دن ایک بہترین روشنی/نور کی خوشخبری ان لوگوں کو سنا دو جو اندھیرے میں مساجد کی طرف جاتے ہیں [ ابو داؤد، جلد:2 ، کتاب الصلوٰاتہ، حدیث:561 ] Narrated: Buraydah ibn al-Hasib (ra) The Prophet ﷺ said: Give good tidings to those who walk to the mosques in darkness for having a perfect light on the Day of Judgment. [ Abu Daod, Volume:2, Kitab Al'salah, Hadees:561 ]

Surah younus 88

اور موسٰی نے کہا کہ پروردگار تو نے فرعون اور اس کے ساتھیوں کو زندگانی دنیامیں اموال عطا کئے ہیں -خدایا یہ تیرے راستے سے بہکائیں گے -خدایا ان کے اموال کو برباد کردے -ان کے دلوں پر سختی نازل فرما یہ اس وقت تک ایمان نہ لائیں گے جب تک اپنی آنکھوں سے دردناک عذاب نہ دیکھ لیں (88 سورة يونس)

Surah kausar

(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے تو اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھا کرو اور قربانی کیا کرو بے شک تمہارا دشمن ہی بےنام و نشان (ہوکر) رہے گا۔ سوره كو ًثر

Surah e younus 75

پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ ؑ اور ہارون ؑ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف بھیجا ، مگر انہوں نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ مجرم لوگ تھے ۔(75)سورہ یونس Then, after them, We sent forth Moses and Aaron to Pharaoh and his chiefs with Our signs, but they waxed proud. They were a wickd people

Al-Bukhari 2/102, Muslim 1/412

Time is running out so TURN TO ALLAH BEFORE YOUR LIFE ENDS اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ ''O Allah, I seek refuge in You from the punishment of the grave, and from the punishment of Hell-fire, and from the trials of life and death, and from the evil of the trial of the False Messiah'' Al-Bukhari 2/102, Muslim 1/412 آمین ثم آمین