Saturday, 3 November 2012

konsi dunya

تم کس دنیا پر فخر کرتے ہو ؟

جس کا بہترین { مشروب مکھی کا تھوک} شہد ہے۔

اور بہترین لباس { کیڑے کا تھوک } ریشم ہے ۔

مجھے اس دنیا سے کیا لینا ؟

جس کے حلال میں حساب ہے ۔

اور حرام میں عذآب ہے ۔

{ شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ }

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...